Local Govt. BWN

Local Govt. BWN A bridge between people and service providers. Highlight performance. Further improve services in light of public feedback.

Disclaimer: This page is a private entity. It has no relation with government or government institution.

لوکل گورنمنٹ یونین کونسل کی حلقہ بندی کا شروع ہو چکا ہے جو دسمبر تک مکمل ہو جائے گا. حکومت کا اگلے سال کے آغاز میں الیکش...
11/10/2025

لوکل گورنمنٹ یونین کونسل کی حلقہ بندی کا شروع ہو چکا ہے جو دسمبر تک مکمل ہو جائے گا. حکومت کا اگلے سال کے آغاز میں الیکشن کروانے کا فیصلہ

29/08/2025

ہیڈ گنڈا سنگھ والا پہ پانی کا بہاؤ 345366 تک پہنچ گیا
2023
میں زیادہ سے زیادہ 273000 تک پہنچا تھا

29/08/2025
02/02/2025

ٹاؤن کمیٹی ڈونگہ بونگہ میں بروز آئندہ سوموار اور منگل نادرا وین موجود ہو گی. شناختی کارڈ اور بی فارم بنوانے اور حاصل کرنےکیلئے سہولت سے فائدہ اٹھائیں.

25/01/2025

pser.punjab.gov.pk

25/01/2025

رمضان نگہبان پیکج کیلئے اپنے آپ کو اس ویب سائٹ پہ رجسٹر کریں
pser.punjab.gov.pk

14/01/2025

رمضان پیکج کی رجسٹریشن کی مدت میں کم وقت رہ گیا ہے. قریبی یونین کونسل یا میونسپل کمیٹی میں رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے.

13/01/2025

بہاولنگر میں سروے رجسٹریشن سنٹر میونسپل کمیٹی اور یونین کونسل میں قائم ہیں

پنجاب بھر سے خوشحالی سروے کا آغاز،اب ہو گا سب کا شمار PSER کا قیام۔۔۔!!!صوبہ بھر میں قائم کردہ اپنے 5000 سے زائد رجسٹریش...
13/01/2025

پنجاب بھر سے خوشحالی سروے کا آغاز،
اب ہو گا سب کا شمار PSER کا قیام۔۔۔!!!
صوبہ بھر میں قائم کردہ اپنے 5000 سے زائد رجسٹریشن سنٹر میں سے اپنے قریبی سنٹر پر تشریف لے جائیں،

حکومت پنجاب کے فلاحی پروگرامز:
1. کسان کارڈ
2. ہمت کارڈ
3. ہیلتھ کارڈ
4. لائیو سٹاک کارڈ
5. ای بائیکس سکیم
6. سکالر شپ پروگرام
7. اپنی چھت اپنا گھر سکیم
8. روشن گھرانہ سولر پروگرام
9. نگہبان رمضان پیکیج پروگرام
10. وزیراعظم لون سکیم
جیسے کسی بھی پروگرام سے مستفید ہونے کےلیے PSER سروے میں اندراج ہونا لازمی قرار۔۔۔!!!!

Required Documents
ضروری کاغذات
👇
1. خواتین اور مرد کا شناختی کارڈ
2. بچوں کا بے فارم
3. خاوند کا NADRA سے سربراہ ہونا لازمی،
4. عورت یا خاوند کے CNIC پر رجسٹر سم نمبر
5. اگر عورت بیواہ یا طلاق یافتہ ہو تو اس کا NADRA میں ریکارڈ کاہونا ضروری ہے

پنجاب حکومت کا یہ PSER بہت بڑا اقدام ہے،

اس سروے کا مقصد صرف اور صرف غریب عوام کو ریلیف دینا اور غریب لوگوں کو غربت سے نکالناہے، جن خواتین مرد حضرات کے گھریلو حلات خراب ہیں، یا جیتنا کماتے ہیں اس کے باوجود گھر میں مشکلات ہیں،

ابھی یونین کونسل یا میونسپل کمیٹی میں اندراج کرائیں. جتنے بھی گورنمنٹ کے پروگرام ہیں ان سے فائدہ اٹھائیں
13/01/2025

ابھی یونین کونسل یا میونسپل کمیٹی میں اندراج کرائیں. جتنے بھی گورنمنٹ کے پروگرام ہیں ان سے فائدہ اٹھائیں

Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Local Govt. BWN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share