Punjab Teacher Union Bahawalnagar

Punjab Teacher Union Bahawalnagar Teacher union

آج دل سچ میں خون کے آنسو رو رہا ہےحکومتی پیسے سے پرائیویٹ لوگوں کی جیبیں بھریں گی مگر غریب کا بچہ کا مستقبل خاک ہوجائے گ...
17/05/2024

آج دل سچ میں خون کے آنسو رو رہا ہے
حکومتی پیسے سے پرائیویٹ لوگوں کی جیبیں بھریں گی مگر غریب کا بچہ کا مستقبل خاک ہوجائے گا۔

سرکار 48517 سکولز میں سے 13219 سکولز کو پرائیویٹ کرنے جارہی ہے جو کہ بہت بڑی ناانصافی ہے
نوٹ:- یہ تعداد موجودہ محکمہ کا 27 فیصد بنتی ہے

سرکاری سکولوں کی نجکاری نا صرف غریب کے بچے سے ظلم ہے بلکہ لاکھوں پڑھے لکھے بیروزگار نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے حقوق پر بھی ڈاکہ ہے۔ جو 2018 سے نوکری کی امید لگائے بیٹھے تھے۔

مرحلہ 1:- 👈🔸️ 5,863
مرحلہ 2:- 👈🔸️4,453
مرحلہ 3:- 👈🔸️2,903

بہت بڑی بحث میں پڑنے کی بجائے سادہ سی بات ہے جہاں ٹیچر نہیں ہے وہاں ٹیچر کس نے دینا تھے ؟
جہاں انرولمنٹ کا مسئلہ ہے وہاں پرائیویٹ سکولز کس نے قریب کھولنے دیئے
اور پہلے کہاں PEF اور پیما کے ادارے کامیابی سے چل رہے ہیں؟

جب اخراجات سرکار نے برداشت کرنے ہیں تو ادارے نہ چلانا حکومتی نااہلی نہیں تو اور کیا ہے ؟

خدارا غریب کے بچے کی معیاری تعلیم کا در بند نہ کریں۔

وعدے کے مطابق وزیراعلی کی منظوری سےحکومتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو کہ لیو انکیشمنٹ سمیت دیگر معاملات پر اگیگا کے قائد...
31/10/2023

وعدے کے مطابق وزیراعلی کی منظوری سےحکومتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو کہ لیو انکیشمنٹ سمیت دیگر معاملات پر اگیگا کے قائدین کے ساتھ مذاکرات کرے گی اور انشاءاللہ تعالی معاملات کو پایا تکمیل تک پہنچائے گی۔
محمد صدام اکرم
ضلعی صدر پنجاب ٹیچرز یونین بہاولنگر

عید مبارک  #میلادالنبی
28/09/2023

عید مبارک #میلادالنبی

24/08/2022

Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Teacher Union Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category