صدام حسین

صدام حسین Freedom Fighter

Strength and
growth come only
through
continuous effort
and struggle . ...
The truth is, we all
face hardships of
some kind, and you
never know the
struggles a person
is going through. ...
Dream, struggle ,
create, prevail. ...
Human progress is
neither automatic
nor inevitable...

🚨⚡آزادکشمیر پولیس نے 30 جون کو حراست میں لیا اس کے بعد سے کوئی رابطہ نہیں، شوکت نواز میر صاحب کہاں ہیں ؟
08/08/2026

🚨⚡آزادکشمیر پولیس نے 30 جون کو حراست میں لیا اس کے بعد سے کوئی رابطہ نہیں، شوکت نواز میر صاحب کہاں ہیں ؟

08/08/2026

*لوگو اگر دیکھنا ہے دور حاضر کا منافق تو یہ ویڈیو دیکھیں*... 🚫
تم لوگ منافق ہو، منافق بھی بلا کے✋
رانا ثناء اللہ دھیرکوٹ آ کر ایکشن کمیٹی والوں کو اپنا بھائی کہتا ہے، اور پاکستانی میڈیا پر بیٹھ کر انہی لوگوں کو دہشتگرد قرار دیتا ہے۔
ہماری 100 سے زائد لاشیں گرانے کے بعد اب ووٹ کی خاطر بھائی چارہ یاد آ رہا ہے؟یہ سیاست نہیں، کھلی منافقت ہے۔
یاد رکھو تم نے جو نفرت اور تقسیم کا بیج بویا ہے، اس کا حساب عوام ضرور مانگیں گے۔ وقت ہر کردار کا حساب کرتا ہے۔

پاکستانی میڈیا عوامی ایکشن کمیٹی اور غیرت مند کشمیریوں کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹے پروپیگینڈا کر رہے ہیں ہم پرامن کشمیری ...
06/06/2026

پاکستانی میڈیا عوامی ایکشن کمیٹی اور غیرت مند کشمیریوں کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹے پروپیگینڈا کر رہے ہیں
ہم پرامن کشمیری ہیں میڈیا پر جاری کی جانے والی خبریں جھوٹ ہیں ایک شہید ہونے کے باوجود عوام پرامن ہیں۔

06/06/2026

راولاکوٹ
شہید شازیب حبیب کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ریلی کی صورت میں ان کے آبائی گھر لے جایا جا رہا ہے، جہاں انہیں کچھ وقت کے لیے ان کے اہلِ خانہ اور ورثا کے سپرد کیا جائے گا تاکہ وہ اپنے پیارے کے ساتھ آخری لمحات گزار سکیں۔ اللہ تعالیٰ شہید شازیب حبیب کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
تمب نیل کے لیے تیار کریں

05/06/2026

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ساہلیاں

🚩 9 جون لانگ مارچ کا شیڈول جاری📍 9 جون• لانگ مارچ کا آغاز بھمبر اور میرپور سے ہوگا۔• قافلے شام تک کوٹلی پہنچیں گے۔• کوٹل...
02/06/2026

🚩 9 جون لانگ مارچ کا شیڈول جاری

📍 9 جون
• لانگ مارچ کا آغاز بھمبر اور میرپور سے ہوگا۔
• قافلے شام تک کوٹلی پہنچیں گے۔
• کوٹلی میں رات کا پڑاؤ ہوگا۔

📍 10 جون
• پورا ضلع کوٹلی اور میرپور ڈویژن کے قافلے راولاکوٹ کی جانب روانہ ہوں گے۔
• پونچھ ڈویژن کے قافلے، باغ اور حلقہ مجاہد آباد کے علاوہ، راستے میں شامل ہوتے جائیں گے۔
• پونچھ ڈویژن کے تمام قافلے راولاکوٹ پہنچ جائیں گے۔

📍 اگلا مرحلہ
• میرپور ڈویژن اور پونچھ ڈویژن کے تمام قافلے راولاکوٹ میں اکٹھے ہوں گے۔
• تمام شرکاء متحد ہو کر اگلے مرحلے کے لیے پیش قدمی کریں گے۔

— سردار عمر نزیر

01/06/2026

9 جون سے پہلے پہلے ایک ماہ کے لیے راشن جمع کر لیں۔شوکت نواز میر

01/06/2026

اعلامیہ مشاورتی اجلاس جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر اعلامیہ پڑھ رہے ہیں۔
https://youtu.be/9LqghxSC9DM?si=A5l1ZWvOZqgm8mim

01/06/2026

بلاول بھٹو نے وزارت امور کشمیر اور گلگت بلتستان ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا |
تمام احباب اپنی رائے کا اظہار کمنٹ باکس میں کریں
https://youtube.com/shorts/TKf9sfz48Xw?si=Tw_Xr-3oGWwxUn53

Address

Bagh

Telephone

+923408090934

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صدام حسین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share