06/02/2026
باغ آزاد کشمیر ریڑھ حلقہ شرقی باغ کا ایک گاؤں سمنی اور وہاں ایک سیاسی میٹنگ قمر صاحب کے لئے کال ہوئی جس میں کل تعداد 18 جس میں سرکاری ملازم 11 ۔یعنی سیاسی کارکُنُوں کا نہ ہونا وبال ہے۔ اور مطالبہ ہر گھر میں ایک ایک نوکری دو ماضی کا طرز سیاست۔ یہ ہے وہ انقلاب جو دس سال سے غائب تھا۔ اور اب دو ماہ کے لئے حاضر ہوا ہے لوگوں کو بے وقوف بنانے۔ ہمارا کام تھا بتانا انقلاب کو ایکسپوز کرنا آپکا کام تھا۔ شکریہ۔ اور پوسٹ شئیر کرنے والے اور انکا وزیر پُورا دن درس جمہوریت کا اور بات سرکاری ملازمیں کے خلاف کرتے ہیں یعنی دوہرہ معیار پیپلزپارٹی کا آپ دیکھو باغ میں۔