JKNSF BAGH

JKNSF BAGH Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JKNSF BAGH, Political organisation, Bagh.

24/05/2024
باغ~جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن  کے زیر اہتمام باغ  دیوان عزیز ہوٹل میں  وومین یونیورسٹی کے سٹڈی سرکل بعنوان " مقبو...
18/02/2023

باغ~
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام باغ دیوان عزیز ہوٹل میں وومین یونیورسٹی کے سٹڈی سرکل بعنوان " مقبول بٹ کی جدوجہد" کا انعقاد کیا گیا.

Join Us
06/09/2022

Join Us





ڈپٹی چیف آرگنائزر جے کے این ایس ایف عثمان عزیز کی نماز جنازہ آج تین بجے کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گیہجیرہ(پ ر) ڈپٹی چی...
25/05/2022

ڈپٹی چیف آرگنائزر جے کے این ایس ایف عثمان عزیز کی نماز جنازہ آج تین بجے کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی

ہجیرہ(پ ر) ڈپٹی چیف آرگنائزر جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن عثمان عزیز کی نماز جنازہ آج پچیس مئی کو سہہ پہر تین بجے کالج گراؤنڈ ہجیرہ میں ادا کی جائے گی. انکا جسد خاکی انکی رہائش گاہ نزد شیل پمپ ہجیرہ سے دن دوبجے جلوس کی شکل میں کالج گراؤنڈ میں لایا جائے گا. جہاں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انکی تدفین آبائی قبرستان میں کی جائے گی.

جے کے این ایس ایف کے ترجمان نے تمام کارکنوں اور رہنماؤں کو دن بارہ بجے عثمان عزیز کی رہائش گاہ پہنچنے کی ہدایت کی ہے.

جے کے این ایس ایف نے سینئر رہنماؤں کو پیش آنے والے حادثے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان بھی کیا ہے.

یاد رہے کہ ڈپٹی چیف آرگنائزر عثمان عزیز، آرگنائزر ہجیرہ سٹی یونٹ انصر مناف اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری صمد جمیل کے ہمراہ منگل کے روز کھائی گلہ سے ہجیرہ جا رہے تھے، اکھوڑ بن کے مقام پر رات آٹھ بجے کے قریب انکی موٹر سائیکل مسافر بس کےساتھ ٹکرا گئی.

عثمان عزیز اس حادثہ میں موقع پر ہی فوت ہو گئے، جبکہ انصر مناف اور صمد جمیل شدید زخمی ہوئے، دونوں زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد لکے کے بعد انہیں پمز اسلام آباد ریفر کر دیا گیا. دونوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے.

باغ~جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن باغ کے زیر اہتمام افطار پارٹی اور “یوم مئی 2022” کے سلسلہ میں بعنوان “محنت کشوں کی ...
21/04/2022

باغ~
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن باغ کے زیر اہتمام افطار پارٹی اور “یوم مئی 2022” کے سلسلہ میں بعنوان “محنت کشوں کی تاریخی جدوجہد پر سمینار کا انقعاد۔
شکاگو کے شہداء کو سرخ سلام!
محنت کش کی اجرت ایک تولہ سونا کے برابر!





16/01/2022
 #باغ  ویمن یونیورسٹی باغ میں "کشمیر کی تاریخ" کے عنوان پر طالبات کی جانب سے ایک سٹڈی سرکل کا انعقاد کرنے پر یونیورسٹی ا...
30/12/2021

#باغ
ویمن یونیورسٹی باغ میں "کشمیر کی تاریخ" کے عنوان پر طالبات کی جانب سے ایک سٹڈی سرکل کا انعقاد کرنے پر یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طالبات کو حراساں کیا گیا۔ یونیورسٹی میں طالبات کا ایک مثبت سرگرمی کا انعقاد کرنا اور اس پر یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے 22 طالبات کو ادارے سے نکال دینے کی دھمکیاں اور نوٹس بھیجنا شرمناک واقعہ ہے۔ "JKNSF" اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتی ہے اس جدوجہد میں ان طالبات کے ساتھ ہے۔
علم جدوجہد فتح

۔

Comrades of The Struggle with the MST Movimiento Socialista de los Trabajadores and Sosyalist Emekçiler Partisi - SEP co...
02/12/2021

Comrades of The Struggle with the MST Movimiento Socialista de los Trabajadores and Sosyalist Emekçiler Partisi - SEP comrades in for the founding Congress of the International Socialist League
✊🏽✊🏽✊🏽

02/12/2021

’علی وزیر نے شکایت کی تھی ان کا گلہ دور کرنا چاہیے تھا۔ اپنوں کو سینے سے لگانے کے بجائے پرایا کیوں بنایا جا رہا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل نے مزید کہا کہ ’علی وزیر کا ایک ب....

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKNSF BAGH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share