عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ

عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپڈیٹس لحمہ با لمحہ آپ تک!

عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن کا مشاورتی جلاس جلسے کی شکل اختیار کر گیا ۔۔آنے والا وقت حکمرانوں کو اقتدار سے  بے دخل ...
08/01/2026

عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن کا مشاورتی جلاس جلسے کی شکل اختیار کر گیا ۔۔
آنے والا وقت حکمرانوں کو اقتدار سے بے دخل کرے گا


07/01/2026

اب سبھی بے ضمیروں کے سر چاہیں
اب کوئی مسلہ تاج و شاہی نہیں

ضلع باغ عوامی ایکشن کمیٹی نے اجلاس کے بعد تجاویز جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو ارسال کر دی۔حکمرانوں کے خلاف لڑائی مزید منظ...
05/01/2026

ضلع باغ
عوامی ایکشن کمیٹی نے اجلاس کے بعد تجاویز جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو ارسال کر دی۔
حکمرانوں کے خلاف لڑائی مزید منظم کرنے کا فیصلہ

04/01/2026

انقلابی حکومت کا قیام واحد حل۔

20/12/2025

فیصل ممتاز راٹھور نے پاکستان کے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولا ہے کہ آزاد کشمیر میں شہدا اور زخمیوں کو معاوضے دے دیے ہیں ، جس میں کو صدقات نہیں۔

وہ احباب کہاں ہیں جو کہہ رہے تھے کہ 25 دسمبر سے پہلے ٹاور کا کام مکمل ہونا نا ممکن ہے۔ یہ لیں ٹاور اور آج ہے 20 دسمبر ام...
20/12/2025

وہ احباب کہاں ہیں جو کہہ رہے تھے کہ 25 دسمبر سے پہلے ٹاور کا کام مکمل ہونا نا ممکن ہے۔
یہ لیں ٹاور اور آج ہے 20 دسمبر امید واثق ہے کہ 22 کو بجلی اس ٹاور سے چل رہی ہو گی اور جل رہی ہو گی۔
مزاحمت زندہ باد
ایکشن کمیٹی پائندہ باد
تمام مزاحمت کاروں کو سلام۔






#ایڈمن
#باغ

پریس ریلیز عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ *تاریخ: 18 دسمبر 2025پاکستانی ریاستی اداروں کی جانب سے آزاد جموں کشمیر میں جاری ع...
18/12/2025

پریس ریلیز
عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ
*تاریخ: 18 دسمبر 2025

پاکستانی ریاستی اداروں کی جانب سے آزاد جموں کشمیر میں جاری عوامی تحریک کو دبانے کے لیے حالیہ دنوں میں جو اقدامات کیے جا رہے ہیں، وہ سراسر غیر آئینی، غیر قانونی اور انسانی حقوق کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے

اطلاعات کے مطابق تحریک سے وابستہ متعدد کارکنان، رہنماؤں اور نوجوانوں کو پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (PCL) میں شامل کر کے *بیرون ملک سفر پر پابند* کر دیا گیا ہے۔ آج *جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما عابد علی راجہ* کو بھی *اسلام آباد ایئرپورٹ سے آف لوڈ* کیا گیا جو کہ سیاسی انتقام اور آمریت زدہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔

عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ ان ظالمانہ اقدامات کی سخت ترین مذمت کرتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ یہ تمام حربے عوامی تحریک کو روکنے میں ناکام ہوں گے۔ کشمیری عوام اب باشعور ہیں، وہ اپنی آواز دبنے نہیں دیں گے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
- تمام سیاسی کارکنان کے پاسپورٹ فوری بحال کیے جائیں۔
- ٹریول بین اور آف لوڈنگ جیسے غیر قانونی اقدامات واپس لیے جائیں۔
- تحریک سے وابستہ افراد کے خلاف ریاستی جبر بند کیا جائے۔

17/12/2025

صحت کارڈ کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید صحت کارڈ سے متعلق ہسپتالوں کو تاحال فائنل نہیں کیا گیا حتمی فیصلہ ہونے پر عوام کو آگاہ کیا جائے گا

16/12/2025

حکمران اور محکمے
گٹھنے ٹیک چکے ہیں

16/12/2025

مزاکرات ناکام
پونچھ ڈویژن میں دھرنے جاری رہیں گے صبح سویرے عوام دھرنوں کا حصّہ بنے

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share