29/05/2022
عوامی اتحاد گروپ کے جنرل سیکرٹری وسیم سجاد جو کسی تعارف کے محتاج نہیں زندہ دل اور علاقے میں ایک دوسرے کے کام آنے والی شخصیت اور تمام علاقے کے لوگوں کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے کل مورخہ 30 مئی 2022 صبح دس بجے سعودیہ کے لئے روانہ ہو رہے ہیں۔۔
الوداعی ملاقات کے ساتھ ساتھ چند تصاویر اور گپ شپ بھی ہوئی۔۔
یقینا آپ اپنے علاقے کا قیمتی اثاثہ ہیں جو کہ دوسرے ملک جا کر ہمیں بہت کمی محسوس ہو گی۔۔
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خیر خیریت سے اپنی منزل تک باآسانی پہنچائے۔۔
منجانب:
صدر و چیئرمین عوامی اتحاد گروپ
مرزا محمد جاوید خان۔۔۔