07/09/2026
محکمہ فشریز ضلع بر سوات
— فیلڈ اپڈیٹ
07 ستمبر 2026
آج محکمہ فشریز ضلع بر سوات کے فیلڈ اسٹاف نے مختلف دریاؤں اور ندی نالوں میں گشت اور سخت مانیٹرنگ جاری رکھی۔
کارروائی کا مقصد غیر قانونی شکار کی روک تھام، آبی حیات کا تحفظ اور حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہے۔ دورانِ گشت مقامی افراد کو بھی آبی وسائل کی حفاظت سے متعلق آگاہ کیا گیا۔
آبی حیات کا تحفظ، ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔