27/08/2026
🌹 اظہارِ تشکر 🌹
رکنِ قومی اسمبلی، ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن، شیخ آفتاب احمد صاحب اور شیخ اجمل صاحب سمیت تمام معزز احباب کا تہہِ دل سے شکریہ کہ آپ نے میرے والدِ محترم سید سجاد علی شاہ، سابق وائس چیئرمین، کی عیادت کے لیے تشریف لا کر ہماری دلجوئی اور حوصلہ افزائی فرمائی۔
آپ سب کی محبت، خلوص اور دعائیں ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور میرے والدِ محترم کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ 🤲
تہہِ دل سے شکریہ ❤️