District Traffic Police Attock

District Traffic Police Attock Guardians of Roads

25/05/2026

احتیاط!
ورنہ یہ سفر اپ کی زندگی کا اخری سفر ہو سکتا ہے






25/05/2026

*ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اٹک*
حکومت پنجاب اور ڈی ائی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر صاحب کے احکامات کی روشنی میں، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سردار موارہن خان صاحب کی خصوصی ہدایت پر ، ڈی ایس پی ٹریفک خرم شہزاد کی زیر نگرانی ٹریفک پولیس اٹک نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر مختلف بس اسٹینڈز اور اڈوں کا دورہ کیا۔ اور مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کو چیک کیا اس موقع پر ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز کو سختی سے ہدایت جاری کی گئی کہ اوور چارجنگ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور ہر بس و بس اسٹینڈ پر کرایہ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کیا جائے۔ زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کی اوور لوڈنگ پر مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی۔
بس اسٹینڈ انتظامیہ کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے مسافروں کیلئے ٹھنڈے پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت بھی جاری کی گئی تاکہ شہریوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا سکے۔

*منجانب ٹریفک پولیس اٹک*



25/05/2026

موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری۔
ٹریفک جرمانوں میں کمی کر دی گئی۔








انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کے حامل افراد کے لیے بڑی خوشخبری۔            Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz S...
25/05/2026

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کے حامل افراد کے لیے بڑی خوشخبری۔


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

عید کی شاپنگ کے لیے مارکٹس میں انے والے خواتین و حضرات اپنی گاڑیاں مناسب پارکنگ میں پارک کریں۔              Govt of Punj...
25/05/2026

عید کی شاپنگ کے لیے مارکٹس میں انے والے خواتین و حضرات اپنی گاڑیاں مناسب پارکنگ میں پارک کریں۔


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

25/05/2026

*ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس اٹک*
*حکومت پنجاب اور ڈی ائی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر صاحب کے احکامات کی روشنی میں، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سردار موارہن خان صاحب کی خصوصی ہدایت پر ، ڈی ایس پی ٹریفک خرم شہزاد کی زیر نگرانی ، ٹریفک پولیس اٹک کی مویشی منڈیوں میں بہترین ٹریفک مینجمنٹ* 🐄

ٹریفک پولیس اٹک مویشی منڈیوں کے اطراف ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے بھرپور خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ اہلکار روڈ کو کلیئر رکھنے، جانوروں اور غیر ضروری ہجوم کو سڑک پر آنے سے روکنے اور شہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک کو بہتر انداز میں چلانے میں مصروف ہیں۔
عوام الناس سے بھی اپیل ہے کہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے اپنی موٹر سائیکلوں و گاڑیوں کو مختص کردہ پارکنگ میں پارک کریں اور ٹریفک پولیس سے تعاون کرتے ہوئے ٹریفک سٹاف کی ہدایات پر عمل کریں۔

*منجانب ٹریفک پولیس اٹک*


غیر قانونی کالے شیشوں کا استعمال یا ٹریفک قوانین کی پابندی فیصلہ اپ کا!                 Punjab Police - Central Police O...
23/05/2026

غیر قانونی کالے شیشوں کا استعمال یا ٹریفک قوانین کی پابندی
فیصلہ اپ کا!


Punjab Police - Central Police Office Govt of Punjab National Highways & Motorway Police-NHMP Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates

23/05/2026

ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی ہدایات پر صوبہ بھر میں مویشی منڈیوں میں ٹریفک کے انتظامات مکمل











Embedded video

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے تمام افسران کو فیلڈ میں رہ کر عوامی خدمت یقینی بنانے کی ہدایت دی ہےNews Flash 23...
23/05/2026

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے تمام افسران کو فیلڈ میں رہ کر عوامی خدمت یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے
News Flash 23 May


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

23/05/2026

کیا گاڑی کے شیشوں پر بلیک پیپر٫بلائنڈر یا پردے لگائے جا سکتے ہیں؟






Address

Saddar Bazar
Attock City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Traffic Police Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share