Explore the beauty of Doyan Astore

Explore the beauty of Doyan Astore This page is established with a view to explore the beauty and tourist points of Village Doyan Astore

13/09/2026

ااستور جیسے پر امن علاقے میں پولو میچ کے دوران اس قسم کا جھگڑے کا ہونا انتہائی تشویش ناک بات ہے۔ دونوں فریقوں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہے۔

13/09/2026

مسجد حنیف صادق محلہ اپر ڈویاں اپنے تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ مسجد ھذا میں پانچ وقت باجماعت نماز کا بھی آغاز کردیاگیا ہے۔
آللہ تعالی اس کار خیر میں حصہ ڈالنے والے اور مالی جانی معاونت کرنے والوں کو اجر عظیم عطا فرماے ۔ ان کی کاوشوں کو قبول فرماےْ اور ان کے لیے دونوں جہانوں میں کامیابی کا زریعہ بنا دے۔ آمیں

01/09/2026

01/09/2026

01/09/2026

29/08/2026

#

16/08/2026

مورخہ یکم آگست2026 کو زیرو پوائنٹ ڈویآں ایریگیشن چینل اور ریسٹ ہاوس میں محترم جناب  #چیف انجینیر  #شوکت صاحب  کے اعزار م...
13/08/2026

مورخہ یکم آگست2026 کو زیرو پوائنٹ ڈویآں ایریگیشن چینل اور ریسٹ ہاوس میں محترم جناب #چیف انجینیر #شوکت صاحب کے اعزار میں #ایریگیشن #چینل کے ڈیزاین، اپرول اور تکمیل میں ان کی مخلصانہ خدمات کے اعتراف میں ایک پر وقار تقریب اور ظہرانے کا انتظام کیا گیا۔ جس میں نمبردار ڈویاں جناب # #مشتاق آحمد صاحب سمیت دیگر عمائدین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمای۔
تقریت سے اپنے مختصر خطاب میں #نمبردار #ڈویاں #جناب # #مشتاق احمد صاحب نے #چیف انجینیر #شوکت صاحب کی خدمات خاص"طور پر اس چینل کی ڈیزاین، اپرول اور تکمیل میں ان کے کردار کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔

Address

Astor

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore the beauty of Doyan Astore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share