Aurangzaib Qureshi advocate President Pakistan Awami tahreek Gilgit balitistan
10/05/2026
استور چونگرہ میں ولیمہ میں شرکت اور شخصیات سے ملاقاتیں۔
09/05/2026
اورنگزیب قریسی ایڈووکیٹ پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی صدر کو جی بی اے 14 استور 2 کا پارٹی ٹکٹ اشو ھوا۔✌️ALHAMDULLILAH
09/05/2026
پاکستان عوامی تحریک گلگت بلتستان کے صوبائی صدر اورنگزیب قریشی ایڈوکیٹ استور گلگت بلتستان اسمبلی 14 حلقہ 2 استور میں مختلف گاؤں میں ووٹروں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔
عوام علاقہ نے اورنگزیب قریشی ایڈوکیٹ کی کاوشوں کا خوب سہراتے ہوہے الیکشن میں بھر پورا سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
09/05/2026
جدو جہد جاری ہے ✌️
07/05/2026
کیمپین جاری ہے۔ استور کی با شعور عوام نے بھرپور طریقے سے حمایت کا اعلان کر دیا ۔ GBLA-14 Astore -2 aurangzaib Qureshi advocate inshAllah winner ✌️
07/05/2026
جلسے اور شمولیتوں کی تیاریاں ھو رہی ہیں۔
انشاء اللہ بہت جلد اہم شخصیات کی شرکت و شمولیت متوقع
06/05/2026
کمپین جاری ہے استور کی غیور عوام نے بھرپور سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کروانے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-QadriTeam Gbla-14 Astore-2 Aurangzaib Qureshi adv@
06/05/2026
اپنے ووٹ کا حق ادا کریں موٹر سائیکل کے نشان پر مہر لگائیں
05/05/2026
ووٹ کا درست استعمال کریں موٹر سائیکل کے نشان پر ٹھپا لگائیں
05/05/2026
پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی صدر اورنگزیب قریشی ایڈووکیٹ کا ضلع استور حلقہ 2 جی بی اے 14 سے ڈور ٹو ڈور کمپین کا آغاز۔
عوام نے اعتماد کا اظہار کیا۔ ووٹ اینڈ سپورٹ کرنے کا وعدہ کیا۔
Be the first to know and let us send you an email when Team Gbla-14 Astore-2 Aurangzaib Qureshi adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.