26/03/2025
جنڈالہ سے تعلق رکھنے والے زائد صاحب جنکا سعودیہ میں چار ماہ قبل ایکسڈنٹ ہوا تھا اور وہ قومہ میں چلے گے تھے۔ میری ریاست کے ایک ایک کشمیری پہ قربان جاؤں ، خواہ جس جماعت ، جس نظریہ ، جس مسلک یا جس مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔ ان کا حادثہ ہوتا ہے اور انکے پاس موجود آزاد کشمیر کے شہری جنکا تعلق تراڑ کھل ، پلندری اور کشمیر کے دیگر علاقوں سے ہے وہ پچاس پچاس ریال جمع کر کہ مریض کے گھر کا خرچہ چلا رہے ہیں۔ کیونکہ ذائد صاحب کا آگے پیچھے کوئی نہیں ، نہ بہن ہے نہ ہی بھائی۔ اکیلے اپنے بال بچوں کے کفیل تھے۔
ایک کشمیری بھائی ذائد صاحب کی موجودہ صورت حال بیان کر رہا ہے۔ اسکی گفتگو سنیں اور جنڈالہ اور بنگوئیں کے لوگ اپنا کردار ادا کریں۔ شکریہ۔
احسن فاران۔
**فنڈینگ براۓ کومہ مریض زاہد ابراہیم ولد محمد ابراہیم سکنہ پانیولہ جنڈالہ تحصیل راولاکوٹ ضلع پونچھ*
NAME = JAVAID IQBAL AFSAR
BANK NAME = ANMA BANK
Account Number = 68203007217000
IBAN= SA9705000068203007217000
STC PAY ACCOUNT
NAME=JAVAID IQBAL 0550942853
جزاک اللہ خیر