Zulkifl Ahmad Tahir

Zulkifl Ahmad Tahir public figure

29/12/2025
اچھا تو آج آپ کی سالگرہ ہےیعنی کہ آج اُترا تھا چاند زمین پر  🔥جنم دن مبارک ہو مرشد ♥️
03/11/2024

اچھا تو آج آپ کی سالگرہ ہے
یعنی کہ آج اُترا تھا چاند زمین پر 🔥
جنم دن مبارک ہو مرشد ♥️

اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال عرفان ہنجرا صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد 🥰
16/10/2023

اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال عرفان ہنجرا صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد 🥰

ہائے عتیق😭😭😭😭
16/09/2023

ہائے عتیق😭😭😭😭

14/07/2023


ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر جھنگ شہر  جایا کرتے تھے سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں می...
04/03/2023

ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر جھنگ شہر جایا کرتے تھے
سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے
کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی
اور پھر وقت بدل گیا۔
روڈ بدل گۓ لوگ بدل گۓ ،محبتیں بدل گئی، بسیں بدل گئیں ،
سائیکلیں ٹھکانے لگ گئ،درخت کٹ گۓ،چِڑیاں اُڑ گئیں ،چہچہاہٹ تھم گئی ، پیدل والے رستوں پر گھاس ہو گئ ،
اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گۓ، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گئی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا.
منقول۔

Address

Ahmadpur

Telephone

+923005639652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zulkifl Ahmad Tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share