Voice of Bahawalpur

Voice of Bahawalpur This group is a voice of Bahawalpur and Ahmadpur East

15/11/2021

کھادوں کی بڑھتی قیمتوں پر انتظامیہ خاموش

یوریا اور DAP
گندم کی فصل میں بہت ہی اہمیت کی حامل یہ کھادیں منڈی میں بیٹھے بیوپاریوں کے پاس موجود ہیں لیکن وہ لوگ چند روپیوں کی لالچ کے پیچھے غریب عوام کو اور کسان کو ذلیل اور پریشان کرنے کے لیے نہیں بیچ رہے
یوریا کی کنٹرول قیمت 1765/= اور منڈی میں 2100 وہ بھی بلیک پہ بیچی جا رہی ہے
اس کے برعکس DAP جو ان بیوپاریوں نے 4400 یا 4600 پر لے کر چھپا لی تھی اور اب 8600 کی ایک بوری دے رہے ہیں وہ بھی بلیک پر یہ کہہ کر کہ کھادیں موجود نہیں ہیں
اس کا نقصان پورے ملک کو ہونا ہے گندم کی مہنگی ہونے کی صورت میں

17/09/2021
24/08/2021
24/08/2021
17/08/2021

Address

Bahawalpur
Ahmadpur East

Telephone

+923060005071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice of Bahawalpur:

Share

Category