14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
ٹیم ایجوکیشن بہاولپور کی جانب سے تمام طلبہ و طالبات کو جشنِ آزادی، 14 اگست کی دلی مبارکباد۔
ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ محکمہ تعلیم کی بہتری، تعلیمی معیار میں اضافے اور طلبہ و طالبات کے روشن مستقبل کے لیے پوری لگن، اخلاص اور جذبہ خدمت کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ و طالبات کو علم، کامیابی اور روشن مستقبل عطا فرمائے اور انہیں پاکستان کا باصلاحیت، ذمہ دار اور قابلِ فخر شہری بنائے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰