Municipal Committe Ahmad Pur East

Municipal Committe  Ahmad Pur East Official page of Municipal Committee Ahmed pur East. get all updates on this page

Naveed Haider, Administrator
Farrukh Adnan Sindhu, Chief Officer
Ahsan javeed, Municipal Officer (Infrastructure)
Qazi Muhammad Naeem, Municipal Officer (Finance)

Today MC Staff is working on Green Belt DNS road, Ahmadpur Assistant Commissioner Ahmadpur East
01/06/2026

Today MC Staff is working on Green Belt DNS road, Ahmadpur Assistant Commissioner Ahmadpur East

عید الاضحیٰ 2026 کے پُرمسرت موقع پر میونسپل کمیٹی احمدپور ایسٹ کی جانب سے مرکزی عیدگاہ احمدپور ایسٹ میں شہریوں کے لیے بہ...
27/05/2026

عید الاضحیٰ 2026 کے پُرمسرت موقع پر میونسپل کمیٹی احمدپور ایسٹ کی جانب سے مرکزی عیدگاہ احمدپور ایسٹ میں شہریوں کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے۔
نمازیوں کی سہولت کے لیے صفائی ستھرائی، کنوپی، شامیانے ، قالین و چادروں کی فراہمی، ٹھنڈے پانی کا خصوصی انتظام کیا گیا تاکہ شہری خوشگوار اور پُرسکون ماحول میں نمازِ عید ادا کر سکیں۔
میونسپل کمیٹی احمدپور ایسٹ کی ٹیم عید کے موقع پر شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے بھرپور انداز میں متحرک رہی۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔





عید الاضحی 2026 ، سیل پوائنٹ پر جانوروں کی امدورفت اور خرید وفروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ شہریوں اور بیوپاریوں سے اپیل کی جات...
26/05/2026

عید الاضحی 2026 ، سیل پوائنٹ پر جانوروں کی امدورفت اور خرید وفروخت کا سلسلہ جاری ہے۔
شہریوں اور بیوپاریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ سیل پوائنٹ پر تشریف لائیں۔

اج 26.05.2026 بروز منگل عیدالاضحی 2026 کے عارضی سیل پوائنٹ ایل پی روڈ نزد رہبر پیٹرولیم سروس احمد پور شرقیہ پر صورتحال ک...
26/05/2026

اج 26.05.2026 بروز منگل عیدالاضحی 2026 کے عارضی سیل پوائنٹ ایل پی روڈ نزد رہبر پیٹرولیم سروس احمد پور شرقیہ پر صورتحال کے مناظر
شہریوں میں آگاہی اور انتظامات کے جائزہ کے پیش نظر ظفر عباس بھٹی ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی احمدپور شرقیہ نے شہر کی مختلف سڑکوں، مین چوک اور سیل پوائنٹ کا دورہ کیا۔ شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سیل پوائنٹ سے ہی جانوروں کی خرید وفروخت کو یقینی بنائیں۔

دورانِ انسپیکشن بیوپاریوں اور دیگر افراد کی بڑی تعداد عارضی سیل پوائنٹ پر موجود تھی جہاں بکریوں اور قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا عمل جاری پایا گیا۔ چیف آفیسر صاحب نے صفائی، ٹریفک روانی اور شہری سہولیات کے انتظامات کے بارہ میں متعلقہ عملہ کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

میونسپل کمیٹی احمدپور شرقیہ شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور منظم قربانی جانور مارکیٹ کے قیام کیلئے کوشاں ہے۔



عیدالاضحی 2026 کے عارضی سیل پوائنٹ ایل پی روڈ نزد رہبر پیٹرولیم سروس پر شہریوں میں آگاہی اور انتظامات کے جائزہ کے پیش نظ...
25/05/2026

عیدالاضحی 2026 کے عارضی سیل پوائنٹ ایل پی روڈ نزد رہبر پیٹرولیم سروس پر شہریوں میں آگاہی اور انتظامات کے جائزہ کے پیش نظر ظفر عباس بھٹی ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی احمدپور شرقیہ نے خود موقع پر مختلف سڑکوں اور سیل پوائنٹ کا دورہ کیا۔

دورانِ انسپیکشن بیوپاریوں اور دیگر افراد کی بڑی تعداد عارضی سیل پوائنٹ پر موجود پائی جہاں بکریوں اور قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا عمل جاری پایا گیا۔ چیف آفیسر صاحب نے صفائی، ٹریفک روانی اور شہری سہولیات کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ عملہ کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

میونسپل کمیٹی احمدپور شرقیہ شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور منظم قربانی جانور مارکیٹ کے قیام کیلئے کوشاں ہے۔



آمدہ ہدایات حکومت پنجاب کے تحت شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیشِ نظر میونسپل کمیٹی کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر صاحبہ کی زیرِ نگرا...
25/05/2026

آمدہ ہدایات حکومت پنجاب کے تحت شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیشِ نظر میونسپل کمیٹی کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر صاحبہ کی زیرِ نگرانی شہر میں مختلف مقامات پر ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپس قائم کیے گئے جہاں شہریوں کو ٹھنڈا پانی، ابتدائی طبی امداد اور آرام کی سہولیات فراہم کی گئیں ہیں عوام کو گرمی کی شدت سے محفوظ رہنے، غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کرنے، زیادہ پانی پینے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے بھی آگاہی دی گئی۔۔


🐄🐐 عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر شہریوں کی سہولت کیلئے میونسپل کمیٹی کی جانب سے باقاعدہ مویشی سیل پوائنٹ کے ایل پی روڈ نزد...
25/05/2026

🐄🐐 عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر شہریوں کی سہولت کیلئے میونسپل کمیٹی کی جانب سے باقاعدہ مویشی سیل پوائنٹ کے ایل پی روڈ نزد رہبر پیٹرولیم سروس قائم ہے۔
📍اس موقع پر عوام الناس کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل ہیں، جن میں:
✅ جانوروں کیلئے پانی کا انتظام
✅ چارہ کی دستیابی
✅ ویٹرنری سروسز
✅ ہیلتھ و ریسکیو ٹیم
✅ صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات
✅ سیکیورٹی و ٹریفک کنٹرول
✅ لائٹنگ اور دیگر سہولیات
✅ جانوروں اور بیوپاریوں کے لیے شامیانے اور شیڈ
شہریوں سے گزارش ہے کہ قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت صرف مقرر کردہ سیل پوائنٹ پر کریں تاکہ شہری آبادی، بازاروں اور سڑکوں پر رش، گندگی اور ٹریفک مسائل سے بچا جا سکے۔
میونسپل کمیٹی شہریوں کو صاف، محفوظ اور منظم ماحول فراہم کرنے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

ایڈمنسٹریٹر صاحبہ نے عید الاضحیٰ 2026 کے سلسلے میں مرکزی عید گاہ محمود پارک کا دورہ کیا گیا، جہاں نماز کے لیے مختص جگہ ک...
23/05/2026

ایڈمنسٹریٹر صاحبہ نے عید الاضحیٰ 2026 کے سلسلے میں مرکزی عید گاہ محمود پارک کا دورہ کیا گیا، جہاں نماز کے لیے مختص جگہ کی صفائی ستھرائی، سہولیات اور مجموعی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر وضو کے لیے پانی کی فراہمی کے انتظامات بھی چیک کیے گئے تاکہ نمازیوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ ظفر عباس بھٹی صاحب چیف آفیسر اور متعلقہ سٹاف ہمراہ تھے۔ ۔
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur

اقراء ناصر صاحبہ ، ایڈمنسٹریٹر/اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ نے شہر کے داخلی مقامات جہاں پر راک گارڈن گڈولا چوک اور سر صاد...
23/05/2026

اقراء ناصر صاحبہ ، ایڈمنسٹریٹر/اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ نے شہر کے داخلی مقامات جہاں پر راک گارڈن گڈولا چوک اور سر صادق چوک کا دورہ کیا اور جاری خوبصورتی و ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر صفائی، شجرکاری اور لائٹنگ کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا گیا۔ موقع پر ظفر عباس بھٹی صاحب چیف آفیسر اور احسن جاوید صاحب میونسپل آفیسر انفراسٹرکچر بھی موجود تھے
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Chief Secretary Punjab
Chief Minister's Special Monitoring Unit

Address

Dera Nawab Sahib Road
Ahmadpur East

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committe Ahmad Pur East posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share