08/08/2026
ڈپٹی کمشنر خانیوال محترمہ حنا ارشد صاحبہ کی خصوصی ہدایات پر مکہ المکرمہ باہمی دفاعی معاہدہ پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے سلسلہ میں عوام الناس آگاہی مہم کے حوالے سے چیف آفیسر نوید احمد سیلانی چوہدری محمد عدیل ایڈمنسٹریٹو اسسٹنٹ کے ہمراہ انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔