Pak army Tigers

Pak army Tigers This page is about Pakistan Army. Pakistani Army is the strongest army in the world.

22/02/2019
امریکہ نے تین مہینے پہلے کہا تھا کہ اگر پاکستان نے ہماری بات نہ مانی تو کچھ علاقے سے ہاتھ دو بیٹھے گا۔پاک آرمی سمیت کچھ ...
08/07/2018

امریکہ نے تین مہینے پہلے کہا تھا کہ اگر پاکستان نے ہماری بات نہ مانی تو کچھ علاقے سے ہاتھ دو بیٹھے گا۔
پاک آرمی سمیت کچھ اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ اس بات کی شروعات ہیں۔
اپنے آپ کو اس پروپیگنڈہ میں شامل نہ کریں ورنہ شام اور یمن کی حالت دیکھ لیں جہاں بچے بارود کے دھوئیں میں کھو گئے ہیں ۔

یاد رکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تب ہمیں بچانے کوئی چالیس ممالک کی فوج نہیں آئی گی۔
اگر ہمارے پاس کچھ ہے تو وہ ہماری فوج ہے ۔

دوسروں کے پلان کا حصہ بننے والوں ۔۔۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو اس پلان میں آپ کے اپنے پیاروں کی قربانی نہ لکھی گئی ہو۔

اپنے ملک سے پیار کیجیے ۔۔۔۔۔
الله کی اس نعمت کی قدر کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔ 🇵🇰️

17/10/2017

دشمنان پاکستان کی اوقات دراصل یہ ہے....

06/10/2017

Indian Mother vs Pakistani Mother.....
پاکستان رقبے میں چھوٹا ہے،،،، پاکستان آبادی کے لیحاظ سے چھوٹا ،،،،،،،
لیکن اس کے لوگ ، یہاں رہنے والے اس ملک سے محبت کرتے ہیں
اگر بھارت اپنی کرتوتوں سے باز نہ آیا تو پاکستان کی طرف سے منہ کی کھانی پرے گی.
پاکستانی اسکو SHARE کر کے انڈیا کواس کی اوکات دیکھیں

Happy Independence Day to all Friends.
13/08/2015

Happy Independence Day to all Friends.

01/08/2015

Address

Abdal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak army Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share