12/09/2026
"27 ستمبر کو اللہ کے حکم سے سینہ تان کر نکلوں گا اور فرنٹ پر ہوں گا۔"
یہ الفاظ بےخوف جذبے کی ترجمانی ہے جو اپنے حق، آئین کی بالادستی اور عمران خان کی رہائی کے لیے میدان میں آنے کو تیار ہے۔
27 ستمبر عزم اور مزاحمت کا دن۔