08/08/2024
ماشاءاللہ میٹرک2024 کے سالانہ امتحان میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مسلم اباد کا شاندار رزلٹ. کلاس دسویں کے طالب علم انیس رحمان نے 969 نمبر لے کر اپنے سکول بلکہ اپنے علاقے میں بھی نمایاں پوزیشن حاصل کی.