Deputy Commissioner Abbottabad

Deputy Commissioner Abbottabad Official page of Deputy Commissioner Abbottabad. https://abbotabad.kp.gov.pk

05/09/2026
بارش، آندھی اور تیز ہواؤں کے دوران شہریوں کے لیے احتیاطی تدابیرضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو، واسا، ٹی ایم ایز و دیگر ...
04/09/2026

بارش، آندھی اور تیز ہواؤں کے دوران شہریوں کے لیے احتیاطی تدابیر

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو، واسا، ٹی ایم ایز و دیگر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور کسی بھی ناخوشگور واقعہ سے بچنے کےلیے تمام ضروری اقدامات کی ہدایت۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیارکریں اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ضلعی کنٹرول روم 09929310553سےرابطہ کریں۔

03/09/2026
صوبائی حکومت | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوریڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی ہدایات پر ایریا مجسٹریٹس نے...
02/09/2026

صوبائی حکومت | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی ہدایات پر ایریا مجسٹریٹس نے کاکول گاوں اور پھل کوٹ میں متاثرہ گھروں کا معائنہ اور خاندانوں سے ملاقات کی۔

انتظامیہ نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون اور ریلیف کی یقین دہانی کرائی۔

اہم موسمی انتباہ محکمہ موسمیات کے مطابق 4تا 5 ستمبر کے دوران تیز ہواوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ہ...
02/09/2026

اہم موسمی انتباہ
محکمہ موسمیات کے مطابق 4تا 5 ستمبر کے دوران تیز ہواوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ہے۔
ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے تمام متعلقہ محکموں کو اقدامات کی ہدایت، چوک پوائنٹس کی نگرانی، نالوں کی صفائی، تجاوزات کا خاتمہ جاری
تمام سیاحوں اور مسافروں سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، موسمی صورتحال سے باخبر رہیں، اور کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں فوری طور ضلعی کنٹرول روم فون نمبر 09929310553 پر رابطہ کریں۔




01/09/2026

صوبائی حکومت
گڈ گورننس۔ ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم ریونیو سروسز کی فراہمی کے حوالے سے شہریوں سے فید بیک
شہری اپنی قیمتی آرا یا شکایات کے ازالے کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس، ضلعی کنٹرول روم سے رابطہ کریں۔
ضلعی کنٹرول روم: 09929310553

صوبائی حکومت | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوریایبٹ آباد اور گلیات میں بارشوں کے پیشِ نظر احتیاطی تدابیر اختیار ک...
01/09/2026

صوبائی حکومت | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری
ایبٹ آباد اور گلیات میں بارشوں کے پیشِ نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

◀️ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اور 02 ستمبر کے دوران ایبٹ آباد سمیت مانسہرہ، ہری پور، گلیات، بٹگرام، کوہستان، سوات، دیر، بونیر اور دیگر بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

◀️ موسلادھار بارش کے باعث بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا امکان ہے۔

◀️ شہریوں اور مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز، لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے والے علاقوں سے دور رہنے اور موسم کی صورتحال سے باخبر رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

◀️ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متعلقہ اداروں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے اور ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Address

Deputy Commissioner Office, Jinnah Road
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+929929310553

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Abbottabad:

Shortcuts

Share