Najeeb Ullah (shaheed)شہدآء گیاری سکیٹر سیاچن

Najeeb Ullah (shaheed)شہدآء گیاری سکیٹر سیاچن najeebullah shaheed on gayrri sector sechin 0n 07 april 2012شہدآء گیاری سکیٹر س

شہدآء گیاری سکیٹر سیاچن





میں اکثر ماں سے کہتا تھا ماں ! دعا کرناکہ کبھی تیرا یہ بیٹا خاکی وردی پہنےسینے پہ تمغے سجاءےمجاہدوں کا سا نور لیےتیرے سامنے فخر سے کھڑا ہو،اور میری ماں میری ماں یہ سن کرہنس دیا کرتی تھی ـ کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا وہ اب بھی ہنستی رہا کرے،کہ شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتیں۔


میں اکثر ماں سے کہتا تھا ماں ! دعا کرناکہ کبھی تیرا یہ بیٹا خاکی وردی پہنےسینے

پہ تمغے سجاءےمجاہدوں کا سا نور لیےتیرے سامنے فخر سے کھڑا ہو،اور میری ماں میری ماں یہ سن کرہنس دیا کرتی تھی ـ کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا وہ اب بھی ہنستی رہا کرے،کہ شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتیں۔

اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویروتمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں7اپریل2012 سانحہ گیاری کے شہداء کو سلامگیاری  سیاچین کے...
07/04/2026

اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
7اپریل2012 سانحہ گیاری کے شہداء کو سلامگیاری سیاچین کے شہدا کی برسی کے موقع پر شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں
Miss you bahi Jan 💔😭🥹

31/12/2023

نیاسال مبارک ہو❤️

29/07/2023

یزید تیرا تخت و تاج دو گڑی کا تھا
ہے آج بھی دلوں پر حکومت حسین کی
‏‪ ‬
عاشورہ محرم | مرکزی جلوس |راولپنڈی 🏴🚩

05/02/2023

اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ رب العزت جنرل پرویز مشرف کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین
man rip 😭🤲

🇵🇰💕HAPPY IQBAL DAY 🖤🥀
09/11/2022

🇵🇰💕HAPPY IQBAL DAY 🖤🥀

08/11/2022

پیدا ہوتے ہی کلمہ سنا تھا 🙂

یا رب ! مرتے وقت بھی نصیب کرنا . 🥀✨🤲

Fallow this page on Instagram🇵🇰🥀
07/11/2022

Fallow this page on Instagram🇵🇰🥀

Address

Kakul
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najeeb Ullah (shaheed)شہدآء گیاری سکیٹر سیاچن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share