District Youth Office Abbottabad

District Youth Office Abbottabad Youth Development through Economic & Social Empowerment to achieve Healthy and Productive Society.

🌟 Fakhar-e-Hazara Summit 2026 🌟Young Leaders Parliament (YLP), in collaboration with the District Youth Office Abbottaba...
01/06/2026

🌟 Fakhar-e-Hazara Summit 2026 🌟
Young Leaders Parliament (YLP), in collaboration with the District Youth Office Abbottabad, successfully arranged the Fakhar-e-Hazara Summit 2026 — a remarkable platform bringing together talented youth, entrepreneurs, social workers, professionals, and future leaders of Hazara Division.
The summit aimed to empower young minds, promote leadership, encourage innovation, and strengthen the spirit of unity and positive change among the youth. The event featured inspiring discussions, networking opportunities, and visionary ideas for the development of our society and nation.
✨ Together, we are building a stronger, brighter, and progressive future for the youth of Hazara.

01/06/2026

نوجوانوں کا خیبرپختونخوا، ترقی کا خیبرپختونخوا!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت محکمہ کھیل و امور نوجوانان کا اہم اجلاس، صوبائی یوتھ پالیسی 2026 کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ حتمی منظوری صوبائی کابینہ سے لی جائے گی۔

نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیراعلیٰ نے باقاعدہ قانون سازی کی ہدایت جاری کرتے ہوئے صوبے کے ہر ضلع میں "جوان مرکز" قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان مراکز کے مؤثر انتظام کے لیے مقامی سطح پر بااختیار گورننگ باڈیز بھی تشکیل دی جائیں گی۔

وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے واضح کیا کہ خیبرپختونخوا کی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، اس لیے ان پر سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ "نوجوانوں کا بجٹ" ہوگا اور ڈیجیٹل اسکلز کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہوگی۔

یوتھ پالیسی 2026 کے تحت آئندہ دو برسوں میں نوجوانوں کی ترقی پر 7 ارب روپے سے زائد خرچ کیے جائیں گے۔

پالیسی چار بنیادی ستونوں پر مشتمل ہے:

🔸 تعلیم
🔸 روزگار
🔸 ماحولیات
🔸 سماجی و معاشرتی شمولیت

پالیسی کے اہم نکات:

🔹 نوجوانوں خصوصاً لڑکیوں کے لیے سیکنڈری تعلیم تک رسائی کو یونیورسل بنانا اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع بڑھانا۔

🔹 نوجوان خواتین کے لیے اسکالرشپس، تربیتی پروگرامز، دیہی اور ضم شدہ اضلاع میں موبائل آؤٹ ریچ سروسز اور جوان مراکز کا قیام۔

🔹 خصوصی افراد کے لیے معاون سہولیات، خواجہ سرا نوجوانوں کے لیے روزگار معاونت اور اقلیتی نوجوانوں کے لیے خصوصی کوٹہ۔

🔹 تکنیکی و فنی تعلیم کو مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ بنانا اور نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنا۔

🔹 سرکاری و نجی شعبوں میں یوتھ انٹرن شپ پروگرامز، روزگار کے نئے مواقع اور نوجوان کاروباری افراد کے لیے انٹرپرینیورشپ سپورٹ۔

🔹 صوبائی اور ضلعی سطح پر یوتھ کونسلز کا قیام اور کمیونٹی سروس کے لیے نوجوان رضاکار گروپس کی تشکیل۔

🔹 ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن، یوتھ فرینڈلی گورننس، نوجوانوں کی صحت و فلاح کے اقدامات۔

🔹 خیبرپختونخوا یوتھ ڈویلپمنٹ کمیشن کو فعال بنانا اور یوتھ ڈویلپمنٹ فنڈ کا قیام۔

یہ صرف ایک پالیسی نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کے لیے تعلیم، روزگار، قیادت، مہارت اور بااختیاری کا ایک جامع روڈ میپ ہے جو انہیں صوبے اور ملک کی ترقی میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے قابل بنائے گا۔



https://www.facebook.com/share/v/18y6C8oXAQ/?mibextid=wwXIfr

28/05/2026
✨ Umeed Youth Summit – Abbottabad ✨Umeed Pakistan in collaboration with District Youth Office Abbottabad successfully or...
24/05/2026

✨ Umeed Youth Summit – Abbottabad ✨
Umeed Pakistan in collaboration with District Youth Office Abbottabad successfully organized the Umeed Youth Summit at District Council Hall Abbottabad.
The summit brought together passionate young people, community leaders, and changemakers on one platform to share ideas, inspire one another, and discuss the role of youth in building a stronger future. The energy, enthusiasm, and participation of the youth made the event truly memorable.
Together, we remain committed to empowering young people, creating opportunities, and strengthening youth leadership across Abbottabad. 🌱✨

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس  اور یوتھ آفس کے اشتراک سے صحافیوں کے بچوں کے مابین ایبٹ آباد پریس ک...
16/05/2026

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس اور یوتھ آفس کے اشتراک سے صحافیوں کے بچوں کے مابین ایبٹ آباد پریس کلب میں جمیل احمد جمیل میموریل(جرنلسٹس کڈز کمپیٹیشن )صحافیوں کے بچوں کے مابین مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ سرمد سلیم اکرم تھے ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر بشری مسرور ،صدر پریس کلب سردار نوید عالم ،جنرل سیکرٹری راجہ منیر خان ،صدر ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس عاطف قیوم ،جنرل سیکرٹری ثاقب خان نے بھی خطاب کیا ۔تقریب میں مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے محمد شاہد چوہدری ،سابق صدر پریس کلب سردار شفیق احمد ،سابق جنرل سیکرٹری نوید اکرم عباسی کے علاوہ کابینہ کے عہدیداران اور ممبران جب کہ یوتھ آفس ہری پور کے طلال سلیم اور ایبٹ آباد کے افسران بھی شریک تھے ۔تقریب میں بچوں کے چار مختلف کٹیگری مضمون نویسی ،تقاریر ،پوسٹر سازی اور ملی نغمہ میں مقابلے ہوئے ۔جس میں ججز کے فرائض ڈاکٹر قاضی کاشف خان ،سردار محمد مظہر،محمد ریاست نے سرانجام دیئے۔ان مقابلوں میں تقاریر میں فاطمہ راشد مضمون نویسی میں فاطمہ عباسی ،پوسٹر سازی میں وردہ طارق اور عیشال جدون اور ملی نغمہ میں زینب عباسی نے اول پوزیشن حاصل کی ۔تقریری مقابلہ میں دوسری حامد اقبال اور تیسری محمد صائم چوہدری نے حاصل کی۔ مضمون نویسی میں دوسری پوزیشن حریم فاطمہ ستی اور تیسری ہشام جمیل نے حاصل کی۔پینٹنگ کی دوسری کٹیگری میں دعا لیاقت نے دوسری اور ہاشم اقبال نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔پوسٹر سازی میں چھوٹے بچوں کی کٹیگری میں ناظمہ نور نے دوسری اور احسن ریحان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ملی نغمہ میں دوسری پوزیشن مومنہ عباسی اور تیسری جواد شفیق نے حاصل کی ۔تقریب کے افتتاح کے موقع پر مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ سرمد سلیم اکرم کا کہناتھا صحافیوں کے بچوں کو سکالرز شپ دلانے کے لئے کوشش کریں گے ۔جشن ہزارہ میں بھی ان بچوں کو موقع دلوائیں گے۔اگست میں ایک ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام بچوں کے لئے تقریب کے انعقاد کروائیں گے۔انہوں نے بچوں سے فرداً فرداً ملاقات کرکے حوصلہ افزائی کی ۔تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر افراسیاب زبیر ہندل نے بھی شرکت جب کہ ٹریفک پولیس آفیسر محمد ذوالفقار نے ٹریفک کی قوانین کے حوالے سے تفصیلی لیکچر اور ریسکیو 1122 کے ضلعی آفیسر حفیظ الرحمن کی نگرانی میں ریسکیو آفیسرز نے بچوں کی ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے عملی تربیت بھی کی ۔تقریب میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر بشری مسرور نے اول دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں نقد انعام شیلڈز جب مقابلہ کے شرکاء میں تحائف اور اسناد تقسیم کی گئیں۔اس موقع پر صدر یونین آف جرنلسٹس عاطف قیوم کی جانب سے مہمان گرامی میں سوینئر بھی تقسیم کئے گئے ۔اس تقریب میں مرحوم صحافی جمیل احمد جمیل کی وفات پر دعائے مغفرت بھی کی گئی جب مرحوم صحافی کے بچوں اور خاندان کے افراد نے بھی خصوصی شرکت کی جن کو خصوصی شیلڈز بھی دی گئی ۔

🚀 UMEED YOUTH SUMMIT 2026 🚀  Umeed Pakistan, in collaboration with the District Youth Office Abbottabad, is proud to ann...
14/05/2026

🚀 UMEED YOUTH SUMMIT 2026 🚀

Umeed Pakistan, in collaboration with the District Youth Office Abbottabad, is proud to announce the Umeed Youth Summit 2026 — a dynamic platform bringing together young leaders, innovators, entrepreneurs, and changemakers from across the region.

The summit will feature inspiring keynote speakers, engaging panel discussions, and exciting idea pitch sessions aimed at empowering youth and promoting leadership, innovation, and positive social impact. ✨

📅 23 May 2026
📍 District Assembly Hall, Abbottabad

🔥 Lead. Innovate. Impact.

Stay tuned for more updates and become part of a movement shaping the future of youth empowerment in Pakistan.

✨ Mind Venture 2026 ✨District Youth Office Abbottabad, in collaboration with Sidra Foundation, successfully organized Mi...
11/05/2026

✨ Mind Venture 2026 ✨
District Youth Office Abbottabad, in collaboration with Sidra Foundation, successfully organized Mind Venture 2026 at Khanispur Youth Hostel. The event brought together dynamic entrepreneurs, CEOs, and leaders of various organizations for an inspiring session of networking, learning, and leadership development.
The initiative aimed to empower youth, encourage innovative thinking, and create opportunities for collaboration among emerging entrepreneurs and professionals.
Special thanks to all participants, organizers, and guests who made this event a remarkable success. Together, we continue to build a stronger and more empowered youth community. 💫

Address

District Youth Office Near Hockey Stadium, Press Club Abbottabad
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+929929310580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Youth Office Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Youth Office Abbottabad:

Share