AWP Pakistan

AWP Pakistan Politics

05/07/2024

افسوس ناک خبر‼️
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات سے برات کا اعلان کرتا ہوں۔
میرا عقیدہ ہے کہ حضور آخری نبی ہے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میرے سر کی تاجیں ھیں (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین)متعلق قرآن مجید نے جو الفاظ استعمال کیے ھیں رضی اللہ عنھم ورضو عنہ یہی ھمارا عقیدہ ہے
*لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا* *آپ سب گواہ رہے۔ اللہ تعالی اس طرح حالات سے ھر مسلمان کو بچاے ۔۔

24/06/2024
24/06/2024

Address

Abbott Abad
Abbottabad
127890

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWP Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share