Regional Information Office Hazara, Abbottabad

Regional Information Office Hazara, Abbottabad Official page of Information and Public Relations Department, Hazara Division, Abbottabad,
Government of Khyber Pakhtunkhwa.

🚨📢ضلع انتظامیہ ہری پور کے زیر انتظام خانپور میں یومِ دفاع ریلی کا انعقاد🟥
05/09/2026

🚨📢ضلع انتظامیہ ہری پور کے زیر انتظام خانپور میں یومِ دفاع ریلی کا انعقاد🟥

05/09/2026
🟥🚨📢خیبرپختونخوا میں CNG کی روزانہ 20 گھنٹے "لوڈشیڈنگ" کا اعلان🟥 آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صوبائی چیئرمین پرویز...
04/09/2026

🟥🚨📢خیبرپختونخوا میں CNG کی روزانہ 20 گھنٹے "لوڈشیڈنگ" کا اعلان🟥
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صوبائی چیئرمین پرویز خان خٹک کے مطابق صوبے کے 600 اسٹیشن اگلی اطلاع تک روزانہ صرف چار گھنٹے، صبح سات سے نو اور شام سات سے نو بجے تک کھلیں گے۔
بشکریہ: لوک سُجاگ

ریجنل انفارمیشن آفس ہزارہ ایبٹ آباد ہینڈ آؤٹ/4 ستمبر 2026🚨🚨📢سبسڈائزڈ آٹے کی سرکاری مقررہ نرخ پر فراہمی کے لیے مانسہرہ کی...
04/09/2026

ریجنل انفارمیشن آفس ہزارہ ایبٹ آباد
ہینڈ آؤٹ/4 ستمبر 2026

🚨🚨📢سبسڈائزڈ آٹے کی سرکاری مقررہ نرخ پر فراہمی کے لیے مانسہرہ کی فلور ملز اور سرکاری گندم گودام کا معائنہ🟥

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ہزارہ انصر قیوم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ شیراز انور خان کے ہمراہ سرکاری گندم گودام مانسہرہ کا معائنہ کیا اور گندم کی فراہمی، پاسکو سے چوتھی الاٹمنٹ کے تحت گندم کی آمد اور دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا، جو مجموعی طور پر تسلی بخش پائے گئے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ نے ضلع مانسہرہ کی مختلف فعال فلور ملز کا بھی معائنہ کیا اور فلور ملز و گندم کا ریکارڈ، ڈیلرز کو آٹے کی فراہمی، آئی سی ٹی ریکارڈ اور ملز کے احاطے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کا بھی جائزہ لیا۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ہزارہ انصر قیوم نے فلور ملز انتظامیہ کو واضح طور پر متنبہ کیا کہ سرکاری آٹے کی بروقت اور سرکاری نرخ پر فراہمی کے لیے مقررہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ ان ہدایات کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ قوانین و ضوابط کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آپکا ایک شیئر کسی والدین تک اہم معلومات پہنچا سکتا ہے۔ آئیں مل کر اپنی بیٹیوں کے صحت مند اور محفوظ مستقبل کے لیے آگاہی پ...
04/09/2026

آپکا ایک شیئر کسی والدین تک اہم معلومات پہنچا سکتا ہے۔ آئیں مل کر اپنی بیٹیوں کے صحت مند اور محفوظ مستقبل کے لیے آگاہی پھیلائیں۔
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

ریجنل ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ہزارہ کی پختونخوا ریڈیو کے پروگرام میں شرکت شہریوں تک محفوظ، معیاری اور ح...
04/09/2026

ریجنل ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ہزارہ کی پختونخوا ریڈیو کے پروگرام میں شرکت

شہریوں تک محفوظ، معیاری اور حلال خوراک پہنچانے کے لیے ہر مرحلے پر نگرانی کر رہے ہیں۔ ہوٹلوں میں اوپن کچن اور ریٹنگ کے لیے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کروا رہے ہیں۔
شہری شکایات کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کریں۔
ٹول فری نمبر: 080037432
واٹس ایپ: 03451009348

مبشر منظور ـ ریجنل ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی

ایبٹ آباد میں سرکاری آٹے کی فراہمی کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 7 فلور ملز کا کوٹہ معطل"سرکاری آٹے کی مقررہ نرخ پر بروق...
04/09/2026

ایبٹ آباد میں سرکاری آٹے کی فراہمی کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 7 فلور ملز کا کوٹہ معطل

"سرکاری آٹے کی مقررہ نرخ پر بروقت فراہمی، معیار اور وزن کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔"

🚨🚨ریجنل ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ہزارہ کی پختونخوا ریڈیو کے پروگرام میں شرکت‼️شہریوں تک محفوظ، معیاری او...
04/09/2026

🚨🚨ریجنل ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ہزارہ کی پختونخوا ریڈیو کے پروگرام میں شرکت‼️

شہریوں تک محفوظ، معیاری اور حلال خوراک پہنچانے کے لیے ہر مرحلے پر نگرانی کر رہے ہیں۔ ہوٹلوں میں اوپن کچن اور ریٹنگ کے لیے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کروا رہے ہیں۔
شہری شکایات کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کریں۔
ٹول فری نمبر: 080037432
واٹس ایپ: 03451009348

مبشر منظور ـ ریجنل ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی

04/09/2026
04/09/2026

Address

Regional Information Office Hazara
Abbottabad

Telephone

+929929310165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regional Information Office Hazara, Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Regional Information Office Hazara, Abbottabad:

Shortcuts

Share