سلہڈ کی آواز

سلہڈ کی آواز Salhad Abbottabad

سلہڈ، ایبٹ آباد میں پہلے نصب کیے گئے اسپیڈ بریکرز کو ہٹانے کے بعد اس سڑک پر حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ روز...
26/05/2026

سلہڈ، ایبٹ آباد میں پہلے نصب کیے گئے اسپیڈ بریکرز کو ہٹانے کے بعد اس سڑک پر حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ روزانہ سینکڑوں طلبہ، خواتین، بزرگ اور عام شہری اس مصروف سڑک کو عبور کرتے ہیں مگر تیز رفتار ٹریفک کی وجہ سے ان کی زندگیاں مسلسل خطرے میں ہیں۔

خاص طور پر سکول کے اوقات میں بچے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سڑک پار کرنے پر مجبور ہیں۔ کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں اور متعدد لوگ زخمی ہو چکے ہیں، مگر اب تک مؤثر ٹریفک کیلمنگ اقدامات نہیں کیے گئے۔

ہم ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد، ٹریفک پولیس، اور متعلقہ اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:

فوری طور پر اسپیڈ بریکرز دوبارہ نصب کیے جائیں

زیبرا کراسنگ بنائی جائے

سکول زون وارننگ سائن لگائے جائیں

پیدل چلنے والوں کے لیے محفوظ کراسنگ پوائنٹس قائم کیے جائیں

صبح کے اوقات میں ٹریفک کنٹرول کو یقینی بنایا جائے

یہ صرف ٹریفک کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانی جانوں کا معاملہ ہے۔

“اسپیڈ بریکر بنا کر ہماری جان بچائیں”

سلہڈ ایبٹ آباد کے عوام کی آواز
Deputy Commissioner Abbottabad
Mushtaq Ghani

رحمانیہ مسجد اپر سلہڈ ایبٹ آباد
20/03/2026

رحمانیہ مسجد اپر سلہڈ ایبٹ آباد

20/03/2026
مدنی مسجد میں 7:30 پہ ہے۔
20/03/2026

مدنی مسجد میں 7:30 پہ ہے۔

مکی جامع مسجد سلہڈ ایبٹ آباد
20/03/2026

مکی جامع مسجد سلہڈ ایبٹ آباد

سلہڈ کے عوام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔پردیسی بھائیوں کو، جو ہم سے دور ہیں، عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔ امید ہے کہ آپ ک...
20/03/2026

سلہڈ کے عوام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
پردیسی بھائیوں کو، جو ہم سے دور ہیں، عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔ امید ہے کہ آپ کی اگلی عید اپنے پیاروں کے ساتھ گزرے گی۔
عید کی جماعت صبح ساڑھے سات بجے ہوگی۔

05/03/2026
Pips school system salhad campus admissions opening soon
25/02/2026

Pips school system salhad campus admissions opening soon

Address

Abbottabad
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سلہڈ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to سلہڈ کی آواز:

Shortcuts

Share