PTI Nowshera Tajwal Offical

PTI Nowshera Tajwal Offical پاکستان تحریک انصاف نوشہرہ تاجوال ضلع ایبٹ آباد

تاجوال کے کرکٹ گراؤنڈ منظور — جہاں گراؤنڈ آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں 💯شکریہ رجب علی خان عباسی، شکریہ علی ا...
26/04/2026

تاجوال کے کرکٹ گراؤنڈ منظور — جہاں گراؤنڈ آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں 💯
شکریہ رجب علی خان عباسی، شکریہ علی اصغر خان

سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف سردار حبیب کی صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخواہ جنید اکبر سے ملاقات
01/04/2026

سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف سردار حبیب کی صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخواہ جنید اکبر سے ملاقات

---یونین کونسل تاجوال نوشہرہ سے افسوسناک خبرپاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے پُرجوش، مخلص اور دیرینہ کارکن سردار رفا...
26/11/2025

---

یونین کونسل تاجوال نوشہرہ سے افسوسناک خبر

پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے پُرجوش، مخلص اور دیرینہ کارکن سردار رفاقت سردار طارق کے والد سردار خالقداد اس دنیا فانی سے انتقال کر گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

مرحوم سردار خالقداد پارٹی کے فعال کارکن تھے جنہوں نے ہمیشہ اپنے علاقے اور جماعت کے لیے جذبۂ خدمت کے ساتھ کام کیا۔ ان کی محنت، خلوص اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی لغزشوں کو معاف فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

---

اہلیان محلہ گیدر کو 30 لاکھ کا فنڈ بہت بہت مبارک ہوشکریہ ایم این اے علی اصغر خان صاحب
21/11/2025

اہلیان محلہ گیدر کو 30 لاکھ کا فنڈ بہت بہت مبارک ہو
شکریہ ایم این اے علی اصغر خان صاحب

11/11/2025

Chairman PTI Barrister Gohar Ali khan on fire Today in National Assembly session🔥

10/11/2025

موصوف سیاست میں کچھ بہت آگئے چلے گئے
ہی ٹی آئی والے تو الحمداللہ پاکستانی ہیں جو نظریہ قائد اعظم تھا اُس سے پیچھے نہیں ہٹتے
جناب زرا اپنی پارٹی کے لیڈر اور اپنے قائد کے بیان سنیں جس نے کہا تھا ممبئی حملہ کیس ہماری افواج نے کروائے اور وہی کیس بھارت عالمی عدالت بطور ثبوت سابقہ وزیراعظم نواز شریف کا جمع کروایا
لیکن شرم پھر بھی آپ کو نہیں آتی ہے

09/11/2025

کھاریاں گاؤں میں مرتضی جاوید عباسی کو جلسے میں بلا کے ایک کارکن نے اس کی کلاس لے لی خان برادرز کے کام بولتے ہیں ان کو ہر جگہ سے ذلت اور رسوائی کا سامنا ہوگا اور 23 تاریخ کو انشاءاللہ عمر ایوب خان کی اہلیہ کامیاب ہوں گی

یونین کونسل تاجوال کے عوامی مسائل پر ایم پی اے سردار رجب علی خان عباسی اور تحصیل میئر سردار شجاع نبی سے اہم ملاقاتیونین ...
23/10/2025

یونین کونسل تاجوال کے عوامی مسائل پر ایم پی اے سردار رجب علی خان عباسی اور تحصیل میئر سردار شجاع نبی سے اہم ملاقات

یونین کونسل تاجوال کے معزز نمائندوں سردار جاوید، سردار مشتاق، سردار ماسٹر ریاض، اور سردار گُل خطاب نے ایم پی اے سردار رجب علی خان عباسی اور تحصیل میئر ایبٹ آباد سردار شجاع نبی سے تفصیلی ملاقات کی۔

ملاقات میں یونین کونسل تاجوال کی محرومیوں، عوامی مسائل، اور زیرِ التواء ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
شرکاء نے خصوصاً ٹنڈی میرہ پیرکوٹ روڈ، سہالیہ گیدر روڈ، اور زیارتِ معصوم نوشہرہ روڈ کے حوالے سے درپیش مسائل اور عوامی مشکلات کو اجاگر کیا۔

ایم پی اے سردار رجب علی خان عباسی نے شرکاء کو یقین دلایا کہ ان ترقیاتی منصوبوں کے لیے جلد فنڈز ریلیز کیے جائیں گے اور تعمیراتی کام کا آغاز جلد از جلد یقینی بنایا جائے گا۔

آخر میں شرکاء نے ایم پی اے اور تحصیل میئر کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں تاجوال کے ترقیاتی خواب جلد حقیقت کا روپ دھاریں گے۔

شکریہ ایم این اے علی اصغر خان صاحب و ایم پی اے سردار رجب علی خان عباسی صاحب
15/09/2025

شکریہ ایم این اے علی اصغر خان صاحب و ایم پی اے سردار رجب علی خان عباسی صاحب

Address

Village Nowshera
Abbottabad
22020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Nowshera Tajwal Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share