Cooperative Societies Abbottabad

Cooperative Societies Abbottabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cooperative Societies Abbottabad, Government Organization, Abbottabad.

Cooperatives Societies Khyber Pakhtunkhwa register following types of societies:

• Housing Societies
• Consumer Societies
• Transport Societies
• Marketing Societies
• Horticulture Societies
• Handicraft Societies
• Industrial Societies
• Multi-purpose Societies

These societies register under Cooperative Societies Act 1925 and Rules 1927.

28/03/2026
سیکرٹری لائیو سٹاک, فشریز اور کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ جناب ظریف المعانی صاحب، رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز خیبرپختونخوا جناب آصف...
18/03/2026

سیکرٹری لائیو سٹاک, فشریز اور کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ جناب ظریف المعانی صاحب، رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز خیبرپختونخوا جناب آصف علی صاحب اور اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز ایبٹ آباد جناب ملک عادل شہزاد صاحب کے احکامات کے مطابق محکمہ کوآپریٹو سوسائٹیز ایبٹ آباد کے آفس میں آج انسپکٹر کوآپریٹو سوسائٹیز ایبٹ آباد رئیس خان اور سب انسپکٹر سید ذیشان علی نے صدر بانڈی عطائی خان پروفیشنل فارمرز کوآپریٹو آرگنائزیشن, خالد خان کے ساتھ میٹنگ کی اور ان کو تنظیم کے حوالے سے درپیش مسائل پر تفصیلی بحث کی اور ان کو کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ رولز اور رجسٹرڈ بائی لاز کے تحت کام کرنے ہدایات دی۔
17-03-2026

Livestock Fisheries & Cooperatives Department KP
Cooperative Societies KP
Cooperative Societies Abbottabad

سیکرٹری لائیو سٹاک, فشریز اور کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ جناب ظریف المعانی صاحب، رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز خیبرپختونخوا جناب آصف...
17/03/2026

سیکرٹری لائیو سٹاک, فشریز اور کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ جناب ظریف المعانی صاحب، رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز خیبرپختونخوا جناب آصف علی صاحب اور اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز ایبٹ آباد جناب ملک عادل شہزاد صاحب کے احکامات کے مطابق محکمہ کوآپریٹو سوسائٹیز ایبٹ آباد کے آفس میں آج انسپکٹر کوآپریٹو سوسائٹیز ایبٹ آباد رئیس خان اور سب انسپکٹر سید ذیشان علی نے ضلع ایبٹ آباد کی مختلف پروفیشنل فارمرز کوآپریٹو آرگنائزیشنز کے نمائندگان کے ساتھ میٹنگ کی اور ان کو درپیش مسائل پر تفصیلی بحث کی اور ان کو کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ رولز اور رجسٹرڈ بائی لاز کے تحت کام کرنے ہدایات دی۔
16-03-2026

Livestock Fisheries & Cooperatives Department KP
Cooperative Societies KP
Cooperative Societies Abbottabad

رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز خیبر پختونخواہ جناب آصف علی صاحب کی ہدایت پر اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز ایبٹ آباد ملک عا...
10/03/2026

رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز خیبر پختونخواہ جناب آصف علی صاحب کی ہدایت پر اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز ایبٹ آباد ملک عادل شہزاد صاحب نے مختلف سوسائٹیز کے نمائندگان سے ملاقات کی اور سوسائٹیز کو درپیش مسائل پر بات چیت کی.

05/02/2026

Address

Abbottabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92992405516

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cooperative Societies Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Cooperative Societies Abbottabad:

Share