09/01/2026
لاہور میں مسلم لیگ نون کے نوجوانوں کی اپس میں بیٹھک طویل مشاورت ہوئی کسی بھی گھٹیا اور نیچ گفتگو کرنے والے شخص سے یا اس کی چمچہ گری کرنے والے ادمی سے کوئی سیاسی ڈبیٹ نہ کی جائے اس بات پر اتفاق ہماری سیاست کا مقصد علاقے کی تعمیر و ترقی ہے باقی ہر انسان اپنے ظرف کے مطابق بولتا ہے نازیبہ گھٹیا اور نیچ گفتگو کرنے والے اپنی جماعت کی دی ہوئی سیاسی تربیت کو فروغ دیتے ہیں