Rescue 1122 Abbottabad

Rescue 1122 Abbottabad Vision - Safe communities where all citizens are provided the right to timely emergency response and Key Objectives
1.

Emergency rescue service

Vision - Safe communities where all citizens are provided the right to timely emergency response and care without discrimination. Mission - Establishment of an effective system for emergency preparedness, response, protection & prevention; while contributing towards building socially responsible, healthy, resilient and safer communities. Provision of the right to timely e

mergency care by providing quality emergency services as per international standards.

2. Undertake research to recommend evidence based measures to related organizations for prevention of emergencies.

3. Contribute towards establishment of socially responsible community emergency response teams through awareness, enrollment, training & organizing volunteers for emergency preparedness, response & prevention.

13/05/2021
**ریسکیو 1122 ایبٹ آباد*فروری 4۔2021ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ایبٹ آباد عمران خان یوسفزئی کی ہدایات پر آن کال آفیسر نے آج را...
04/02/2021

**ریسکیو 1122 ایبٹ آباد*
فروری 4۔2021
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ایبٹ آباد عمران خان یوسفزئی کی ہدایات پر آن کال آفیسر نے آج رات کے وقت اچانک اسٹیشنز 11,22 اور کنٹرول روم کا دورہ کیا،
‏‎آن کال آفیسر نے اس موقع پر ریسکیورز کی حاضری، ڈسپلن اور تمام ویکلز چیک کی۔
ساجد اقبال ۔
ترجمان ریسکیو 1122 ایبٹ آباد

Rescue 1122 Abbottabad Nature of Emergency Medical emergency Location: Qalanderabad Vihicle Responded AA # 03Victim 01 R...
13/10/2020

Rescue 1122 Abbottabad
Nature of Emergency Medical emergency
Location: Qalanderabad
Vihicle Responded
AA # 03
Victim 01
Rescue 1122 team rushed to the incident place and provided them on the spot treatment and shifted to CMH .
Sajid iqbal M/C

02/09/2020
06/07/2020

ایبٹ آباد ریسکیو 1122 کے جوانوں نے
سربن پہاڑی کے جنگل کو بڑی تباہی سے بچا لیا
ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو جنگل میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ۔۔
ریسکیو 1122 کے جوان 11 منٹ کے رسپانس ٹائم پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور بہترین انداز سے فائر فاٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔
میڈیا ترجمان۔
ساجد اقبال ۔

تھانہ بگنوتر کی حدود میں کیری ڈ بہ گیری کھائی میں جاگیر ا
04/07/2020

تھانہ بگنوتر کی حدود میں کیری ڈ بہ گیری کھائی میں جاگیر ا

ریسکیو 1122ایبٹ آ باد ۔ٹریفک حادثہ!!!!!تھانہ بگنوتر کی حدود میں کیری ڈبہ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر   گیری کھائی میں جاگیر ...
04/07/2020

ریسکیو 1122ایبٹ آ باد ۔
ٹریفک حادثہ!!!!!
تھانہ بگنوتر کی حدود میں کیری
ڈبہ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گیری کھائی میں جاگیر ا ابتدائی معلومات کے مطابق جس میں چار بندے زخمی ہوئے جسکی اطلاع ریسکیو 1122ایبٹ آباد کنٹرول روم کو ملی ریسکیو نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دو ایمبولنس اور ٹیمیں فوری جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے ۔
جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
روپوٹ ۔
میڈیا ترجمان ۔
ساجد اقبال ۔

ریسکیو 1122 ایبٹ آباد ۔شملہ پہاڑی کے جنگلات  کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو شملہ پہاڑی پر درختوں کو آ...
03/07/2020

ریسکیو 1122 ایبٹ آباد ۔
شملہ پہاڑی کے جنگلات کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔
ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو شملہ پہاڑی پر درختوں کو آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ۔۔
ریسکیو 1122 کے جوانوں نے فوری رسپانس کرتے ہوئے وقوعہ پر پہنچے کر امدادی سرگرمیاں شروع کر دی اور آگ پر قابو پا لیا۔
پاس ہی رہائشی علاقے اور مزید جنگلات کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ۔
روپوٹ
میڈیا ترجمان
ساجد اقبال ۔

No victim. Vehicle AF01  Fire Emergency.  Location Mara pane havilia hazara road Fire Emergency55 Station responed Damag...
03/07/2020

No victim. Vehicle AF01 Fire Emergency. Location Mara pane havilia hazara road Fire Emergency
55 Station responed Damaged one full room. Property saved.
M /C sajid Iqbal.

03/07/2020

ایبٹ آباد
ریسکیو 1122 کے جوانوں نے شیروان روڈ تھنہ توتنی کے پہاڑوں کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔
جنگل کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔۔
ریسکیو 1122 کے جوانوں کے فل فور رسپانس کرتے ہوئے

آگ پر قابو پا لیا۔۔
روپوٹ
میڈیا ترجمان۔
ساجد اقبال ۔

Address

Shaheen Chowk Opposite NBP Main Branch Abbottabad
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 1122 Abbottabad:

Share

Category