31/07/2026
⚡ بجلی چوری کا خاتمہ، لوڈ شیڈنگ میں کمی!
بجلی چوری قومی نقصان ہے۔ آئیے مل کر بجلی چوری کی حوصلہ شکنی کریں، ذمہ دار شہری بنیں اور بہتر بجلی کی فراہمی میں HAZECO کا ساتھ دیں۔
📞 بجلی چوری کی اطلاع فوری طور پر HAZECO ہیلپ لائن 118 پر دیں۔