تحریک-انصاف ورکرز کابینہ تحصیل اوگی اوگی کا آفیشل پیج کابینہ پی۔۔ٹی آئی۔۔۔ اور پارٹی کی ہر خبر
15/05/2026
غلام سوچ قوم نوں کمزور کردی اے، آزاد سوچ ہی عظمت دی پہچان اے۔ جیہڑی قوم اپنے حق لئی کھڑی ہندی اے، اوہدی تقدیر وی بدل جاندی اے۔
15/05/2026
❤️🤲❤️
14/05/2026
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
!!!
14/05/2026
14/05/2026
السلام علیکم
تحصیل کابینہ اوگی کی میٹنگ ، 13 مئی ، پاکستانی وقت کے مطابق دن 12 بجے اوگی ریڈ چلّلی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
اس میٹنگ میں تحصیل کابینہ کے بارے 12 عہدے داروں نے شرکت کی۔ جن کی حاضری کچھ اس طرح تھی۔
* رضا خان
* حبیب اکازئی
* واجد یوسف زئی
* اجمل شاہ
* واجد علی
* محمد سعید
* اعجاز احمد
* سبحان اوان
* نثار خان
* محمد لاجبر
* عامر شفیق
* قاری عبید
*میٹنگ کا ایجنڈ*
* (پارٹی میں نئی شمولیت کا طریقہ کار)
اس ایجنڈے پر تمام کابینہ کے ارکان نے متفقہ فیصلہ کیا کہ ان لوگوں کو پارٹی میں اگر شامل کیا جاتا ہے جنہوں نے کل پارٹی کے خلاف جاتے ہوئے کسی کے اعلی کار بنتے ہوئے پارٹی کے ورکروں کے ساتھ زیادتیاں کی ہیں ان کو پارٹی میں شامل کرتے وقت ان کو یہ ضرور باور کرایا جائے کہ وہ پارٹی کے ورکر پر مسلط ہونے کی کوششا نہ کرے ، بلکہ ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔
* (تمام ترقیاتی کاموں میں کابینہ کا کردار)
کابینہ کے تمام ارکان نے اس پر متفقہ رائے دی کہ ایم پی اے اور ایم این اے کو چاہیے کہ جو بھی ترقیاتی کام اوگی تحصیل کے حوالے سے ہوں اس پر کابینہ کو اعتماد میں لے کر ان کو بریف کیا جائے اور جب جب جہاں جو کام ہونے والا ہو اس پر اس علاقے کے ورکرز کو پیشگی اطلاع دی جائے تاکہ وہ اس میں اپنی بھرپور شرکت کر سکیں اور وہ ایسے ترقیاتی کاموں کے افتتاحی تقریب سے یا کام سے محروم نہ رہیں۔
* (سرکاری نوکریوں کے سلسلے میں کابینہ کا لائے عمل)
اس بابت میں کابینہ نے متفقہ رائے دی کہ تمام ایسی نوکریوں کے سلسلے میں پی ٹی ائی کے غریب ورکرز کو ان یو سی اور وی سی میں ترجیح دی جائے اور اس سلسلے میں ایم پی اے کابینہ کو اپنی رائے میں شامل کریں اور ان کو اعتماد میں لیا جائے۔
* (یو سی اور وی سی لیول پر تنظیم سازی کے حوالے سے لائحہ عمل اور اس کا طریقہ کار)
اس بابت میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ تمام یو سی اور وی سی میں تنظیم سازی کے ذریعے بڑی عید کے بعد کابینہ تشکیل کر کے ان کی حلف برداری کی جائے تاکہ تمام ترقیاتی کام یو سی اور وی سی کی سطح پر ان ٹیموں کے ذریعے کیا جا سکے۔
* (انے والے بلدیاتی انتخابات کے کے حوالے سے سوچ و فکر)
اس بارے میں تمام اراکین نے متفقہ فیصلہ کیا کہ انے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے ابھی سے بہترین امیدواروں کے چناؤ کے سلسلے میں اپنی رائے مرتب کر کے پارٹی کے سامنے ایک بہتر لائے عمل اور بہتر امیدواروں کو پیش کیا جائے۔
Be the first to know and let us send you an email when tehsil cabinet oghi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.