PTI District Kolai Palas Kohistan

PTI District Kolai Palas Kohistan PTI District kolai palas kohistan Offical

28/04/2026


28/04/2026



(3 مارچ)رمضان پیکیچ کے سلسلے میں سپیکر بابر سلیم سواتی کے ساتھ ملاقات ہوۓ اور MPA زبیر خان بھی موجود تھے

28/04/2026

28/04/2026

پشاور: تحصیل چیئرمین حاجی محمد اقبال نے آئی جی جیل خانہ جات ریحان خٹک سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران کوہستان جیل کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور متعلقہ امور سے آگاہ کیا گیا

28/04/2026


28/04/2026

📌مردان

28/04/2026


تحصیل چیئرمین حاجی محمد اقبال اور کولئی کے معززین نے آج (اے ڈی سی )امین صاحب،(اے سی )صاحب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قومی مسئلہ ہیڈکوارٹر کو حل کرنے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر باہمی اتفاقِ رائے سے اس امر پر زور دیا گیا کہ مسئلے کے پائیدار حل کے لیے تمام فریقین کو اعتماد میں لینا نہایت ضروری ہے۔
مزید برآں، وفد نے اپنے تحفظات اور تجاویز پیش کیں جنہیں اے ڈی سی صاحب نے غور سے سنا اور یقین دہانی کروائی کہ معاملے کو اعلیٰ حکام تک پہنچا کر جلد از جلد اقدامات کیے جائیں گے۔ آخر میں تحصیل چیئرمین حاجی محمد اقبال نے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقے میں امن، بھائی چارہ اور ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

28/04/2026

PTI District Kolai Palas Kohistan

18/01/2026

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI District Kolai Palas Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share