Gold Profit Hacker

Gold Profit Hacker PMA pakistan military academy
(1)

28/10/2025

فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی میں معاونت کے لیے پاک فوج کا دستہ قطر روانہ ہوگیا۔قطر نے پاکستان سے فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی می...
10/10/2022

فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی میں معاونت کے لیے پاک فوج کا دستہ قطر روانہ ہوگیا۔

قطر نے پاکستان سے فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی میں مدد کی درخواست کی تھی۔

یہ پاک فوج پر دنیا کا اعتماد ہے۔
فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کی ذمہ داری ایک مسلمان اور پاکستانی ہونے کے ناطے پاک فوج کے لیے انتہائی فخر کی بات ہے۔

پشاور : متنی کے قریب شیرکیرہ میں سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو گھیرے میں لے رکھا ہے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہےفائرنگ کے تب...
03/10/2022

پشاور : متنی کے قریب شیرکیرہ میں سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو گھیرے میں لے رکھا ہے
فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے
فائرنگ کے تبادلے سپاہی وسیم سجاد زخمی ہوئے ہیں
اللہ تعالیٰ سپاہی کو جلد صحت یاب کرے اور سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو کامیابی کرے آمین

قوم سے دعاؤں کی اپیل 😥

Another Day Another Son,What a great and lovely man we lost today.May Allah bless him with highest ranks in Jannat, Amee...
16/09/2022

Another Day Another Son,What a great and lovely man we lost today.May Allah bless him with highest ranks in Jannat, Ameen.

Capt Abdul Wali Shaheed, embraced martyrdom today in an IBO.
06/09/2022

Capt Abdul Wali Shaheed, embraced martyrdom today in an IBO.

کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور کی نصیرآباد کے ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی آمد قومی شاہراہ پر سیلاب متاثرین کو دیکھ کر ...
03/09/2022

کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور کی نصیرآباد کے ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی آمد قومی شاہراہ پر سیلاب متاثرین کو دیکھ کر گاڑی سے اتر آئے سیلاب متاثرین سے گھل مل گئے سیلاب متاثرین کی کور کمانڈر بلوچستان سے فوری امدادی کاروائیاں شروع کرنے کی اپیل کی ہے 💚🇵🇰

ایس ایس جی 3 کمانڈو کرنل ساجد نوید لودھی کشمیر سے واپسی پر ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوگئے ہیں۔ کرنل ساجد ایس ایس جی کے ...
02/09/2022

ایس ایس جی 3 کمانڈو کرنل ساجد نوید لودھی کشمیر سے واپسی پر ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوگئے ہیں۔ کرنل ساجد ایس ایس جی کے کافی ذہین اور بہادر افسر تھے۔
انہوں نے کافی آپریشنز میں حصہ لیا اور اپنی کامیابی کے جوہر دکھائے۔
وہ پہاڑوں اور گوریلا جنگ میں ماہر تھے
اللہ تعالیٰ کرنل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Major Abdul Rehman, the Prime Minister's war-injured ADC from 113L/C ex 43AK. Red Strip Holder  He was injured twice, fi...
08/08/2022

Major Abdul Rehman, the Prime Minister's war-injured ADC from 113L/C ex 43AK.

Red Strip Holder
He was injured twice, first in an IED blast and then in a Sniper ambush at Miran Shah in the year 2014.
He is a Ghazi, MashAllah 😍

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی

Lt Gen Sahir Shamshad Mirza presenting National Flag to Father of Major Talha Manan Shaheed.
03/08/2022

Lt Gen Sahir Shamshad Mirza presenting National Flag to Father of Major Talha Manan Shaheed.

02/08/2022

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gold Profit Hacker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category