غربت

غربت Poverty is a state or condition in which a person or community lacks the financial resources and essentials for a minimum standard of living.

باہمی طور پہ اَشکال نہیں ملتیں مگرزندگی، موت تری جُڑواں بہن لگتی ہے (فیضان احمد فیضی)
26/01/2026

باہمی طور پہ اَشکال نہیں ملتیں مگر
زندگی، موت تری جُڑواں بہن لگتی ہے

(فیضان احمد فیضی)

غم سے بھری اِس دنیا میںبشر تھوڑے ہیں، لوگ زیادہ ہیں
26/01/2026

غم سے بھری اِس دنیا میں
بشر تھوڑے ہیں، لوگ زیادہ ہیں

راہ طلب کی لاکھ مسافت گراں سہی  !!دنیا کو میں جہاں بھی ملا تازہ دم ملا
20/11/2025

راہ طلب کی لاکھ مسافت گراں سہی !!
دنیا کو میں جہاں بھی ملا تازہ دم ملا

قاتل کے طرف دار کا کہنا ہے کہ اس نےمقتول کی گردن پے کبھی سر نہیں دیکھا۔
14/11/2025

قاتل کے طرف دار کا کہنا ہے کہ اس نے
مقتول کی گردن پے کبھی سر نہیں دیکھا۔

06/04/2025

محسوس کرو تو کلیجہ پھٹ جائے گا 😰😖

05/04/2025

دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ آسمان تک اُڑ گئے اور پھر دوبارہ زمین پر آ گرے، یا اللّٰه تیرے گھر میں کسی چیز کو کوئی کمی نہیں ہے تو پوری کائنات کاخالق و مالک ہےتو جب چاہے جو چاہے کر سکتا ہے ہمارے مسلمان حکمران بے حس اور ہم بے بس ہیں یا اللّٰه تو غزہ والوں کی مدد فرما فلسطین کی مسلمانوں کی مدد فرما یا میرے مالک کرم فرما 😥😥

ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے 💙
11/11/2024

ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ
ہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے 💙

11/11/2024

مسلمانوں میں زوال کے جو اسباب ہیں تو ایک بڑا سبب یہ بھی ہے کہ ۔۔۔۔ ،
مسلمانوں نے عبادت اور عبادت گاہوں کا تو بڑا خیال رکھا ، مگر ۔۔۔۔
انسان کا خیال چھوڑ دیا ۔۔۔! 😥

11/11/2024

پہلے لکھتا ہوں میں کاغذ پہ مسائل اپنے
اور پھر صبر کے دریا میں بہا دیتا ہوں !!

آسمانوں کا ذکر کیا کیجئے!میرے پیروں تلے زمیں بھی نہیں.•اتباف ابرک
11/11/2024

آسمانوں کا ذکر کیا کیجئے!
میرے پیروں تلے زمیں بھی نہیں.•
اتباف ابرک

Address

Salalah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غربت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to غربت:

Share