Pakistan Embassy Oman

Pakistan Embassy Oman یہ سفارتخانہ پاکستان کا فیسبُک پیج ہے. Official page of the Embassy of Pakistan in Oman

On this Defence and Martyrs Day, we remember the courage and sacrifices of our brave soldiers and martyrs who defended o...
06/09/2026

On this Defence and Martyrs Day, we remember the courage and sacrifices of our brave soldiers and martyrs who defended our homeland and laid down their lives for Pakistan. Their unwavering resolve reminds us of the strength, resilience and unity that define our nation.

Let us honour their sacrifices by remaining steadfast in our commitment to a stronger, peaceful and prosperous Pakistan. 🇵🇰

Pakistan Zindabad! 🤍💚

https://x.com/foreignofficepk/status/2096460560732705158?s=46&t=S4tZEZi-so89fP3iKi1eIg

Ministry of Foreign Affairs, Islamabad Naveed Bokhari Government of Pakistan

02/09/2026

پریس ریلیز
ایف آئی اے لنک آفس مسقط کی معاونت سے بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب
مسقط، 02 ستمبر 2026
ایف آئی اے لنک آفس مسقط نے عمان میں ایک پاکستانی خاتون کی جعلی بھرتی اور جنسی استحصال میں ملوث مبینہ بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
متاثرہ خاتون نے ایف آئی اے لنک آفس مسقط سے رابطہ کرکے بتایا کہ اسے ملازمت کا جھانسہ دے کر عمان لایا گیا، تاہم بعد ازاں اسے غیر قانونی طور پر قید رکھا گیا، دھمکیاں دی گئیں، جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جبری جسم فروشی پر مجبور کیا گیا۔
لنک آفس نے فوری طور پر اس کی شکایت درج کی، ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کے ساتھ رابطہ کاری کی اور متاثرہ خاتون کی بحفاظت پاکستان واپسی میں سہولت فراہم کی۔ مزید برآں، قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ معلومات اور شواہد ایف آئی اے کے ساتھ شیئر کیے گئے۔
لنک آفس کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر مرکزی ملزمہ مسماۃ م ب کی شناخت کی گئی اور اس کے سفری کوائف ایف آئی اے کو فراہم کیے گئے۔ لنک آفس کی درخواست پر اسے مسقط سے لاہور پہنچنے پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، لاہور پر روک لیا گیا اور ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی لاہور کے حوالے کر دیا گیا۔
ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی لاہور نے نامزد ملزمان کے خلاف پریوینشن آف ٹریفکنگ اِن پرسنز ایکٹ، 2018 کی دفعات 3 اور 4، بمعہ دفعہ 109 تعزیراتِ پاکستان کے تحت ایف آئی آر نمبر 1002/2026 درج کر کے مرکزی ملزمہ مسماۃ م ب کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعہ میں ملوث دیگر سہولت کاروں اور معاون ملزمان کے کردار کا تعین کرنے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔
یہ کیس بیرونِ ملک پاکستانی شہریوں کے تحفظ اور بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے ایف آئی اے لنک آفس مسقط اور پاکستان میں ایف آئی اے حکام کے درمیان مؤثر رابطہ کاری اور تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔
ایف آئی اے لنک آفس مسقط انسانی اسمگلنگ کے متاثرین کی معاونت اور انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کی شناخت اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کے ساتھ تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
ایف آئی اے لنک آفس، مسقط (عمان)

Ministry of Foreign Affairs, Islamabad Government of Pakistan Naveed Bokhari

01/09/2026

E kacheri 01-09-2026

26/08/2026

Important message by Ambassador of Pakistan regarding sending remittances to Pakistan through legal channels.
Ministry of Foreign Affairs, Islamabad Government of Pakistan Naveed Bokhari

On behalf of the Ambassador of Pakistan and the Embassy's team, we wish a very Happy Eid Milad-un-Nabi to all the Muslim...
26/08/2026

On behalf of the Ambassador of Pakistan and the Embassy's team, we wish a very Happy Eid Milad-un-Nabi to all the Muslims around the world, especially to our Omani brothers and sisters and the Pakistani expatriate community in Oman.

نيابةً عن سعادة سفير جمهورية باكستان الإسلامية وأعضاء السفارة، نتقدم بأسمى آيات التهاني وأطيب التبريكات للأمة الإسلامية في كافة أنحاء العالم بمناسبة ذكرى المولد النبوي الشريف، ونخص بالتهنئة اخواننا واخواتنا من الشعب العُماني الشقيق، والجالية الباكستانية الكريمة المقيمة في سلطنة عُمان.

Ministry of Foreign Affairs, Islamabad Government of Pakistan Naveed Bokhari

سفارتخانہِ پاکستان مسقط کا عملہ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اور دیگر معاملات کے حل کے سلسلے میں مورخہ 28 اور 29  اگست2026 ...
24/08/2026

سفارتخانہِ پاکستان مسقط کا عملہ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اور دیگر معاملات کے حل کے سلسلے میں مورخہ 28 اور 29 اگست2026 پاکستان سکول صلالہ میں درج ذیل اوقات میں موجود رہےگا۔سفارت خانہ سکول میں خصوصی ای-کچہری کا انعقاد بھی کرے گا۔ لہٰذا پاکستانی کمیونٹی سے گزارش ہے کہ سفارتی عملہ سے ملاقات اور قونصلر سروسز (دستاویزات کی تصدیق،نادرا- شناختی کارڈ کی تجدید، آؤٹ پاس، ایمرجنسی کی صورت میں پاکستان جانے کے لیے پاسپورٹ کی توسیع، لیبر معاملات پر قانونی رہنمائی اور دیگر سروسز) کے لیے مقرر کردہ اوقات پر پاکستان سکول صلالہ شریف لائیں۔ شکریہ :-

Ministry of Foreign Affairs, Islamabad Government of Pakistan Naveed Bokhari

سفارتخانہ پاکستان مسقطThe Embassy will remain closed on Thursday, August 27, 2026 in observance of Eid Milad Un Nabiﷺ. C...
23/08/2026

سفارتخانہ پاکستان مسقط

The Embassy will remain closed on Thursday, August 27, 2026 in observance of Eid Milad Un Nabiﷺ. Consular services will be provided on Friday, August 28, 2026.
عید میلاد البنی ﷺ کے موقع پر سفارتخانہ پاکستان میں27 اگست 2026 بروزِ جمعرات کو تعطیل ہوگی۔ قونصلر خدمات جمعہ، 28 اگست 2026 کو فراہم کی جائیں گی ۔

سفارتخانہِ پاکستان، مسقط
August 23, 2026

Naveed Bokhari
Ministry of Foreign Affairs, Islamabad Government of Pakistan

21/08/2026

Important Message by Ambassador of Pakistan to Oman on using legal channels for sending remittances.
Naveed Bokhari Ministry of Foreign Affairs, Islamabad Government of Pakistan

Address

Building No. 1702, Street No. 10, Way 2133
Muscat
112

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:00
14:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Embassy Oman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share