Afroz alam

Afroz alam Mahan Banne Ki Chahat To Har Ek Main Hai…. Par Pahile Insaan Banna Aksar Log Bhool Jate Hain…!!

04/10/2025
17/09/2025
15/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

14/09/2025

मैंने इंसान के ही हाथो
इंसानियत को मरते देखा है..!!!

इंसान बनो सिर्फ नाम का नही
दिल से मदद करो इनाम का नही..!!!

ये ज़िंदगी तो दो दिन की है
कुछ कर जाओ
बस दुआओं के नाम का..!!!

05/09/2025

انور حسین ندوی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ وہ کئی سالوں سے مسلسل جدوجہد اور محنت کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ روزانہ ویڈیوز تیار کرنا، انہیں ایڈٹ کرکے اپلوڈ کرنا یقیناً ایک مشکل اور صبر آزما کام ہے۔ وہ اس سفر میں کبھی حوصلہ نہیں ہارے، بلکہ ہمت اور حوصلے سے آگے بڑھتے رہے، کبھی تعریف کرنے والے بھی ملے اور کبھی تنقید کرنے والے بھی، مگر مستقل مزاجی اور تسلسل کے ساتھ کام جاری وساری رکھا۔

آج ان کی یہ محنت رنگ لائی ہے، انکی محنت کا پہلا ثمرہ انھیں نصیب ہوا ہے، ماشاءاللہ بڑی ہی خوشی ومسرت کی بات ہے کہ ان کا فیس بک پیج مونیٹائزیشن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔ اب ان کے ویڈیوز پر آنے والے ویوز کے مطابق آمدنی ہوگی۔ بلاشبہ اصل امتحان اب شروع ہوتا ہے کہ وہ کس حد تک زیادہ سے زیادہ ناظرین کو اپنے فیس بک پیج پر انگیج اور متاثر کرسکتے ہیں۔

ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین

اے جے ندوی

Address

Biratnagar

Telephone

+9779814347979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afroz alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Afroz alam:

Share