PTI Pakistan and Norway

PTI Pakistan and Norway کون بچائے کا پاکستان؟
عمران خان عمران خان

13/03/2026
13/03/2026

Fruit Chat

07/06/2025

نا ہوا بھگوڑا اور نا ہوا بیمار
قیدی نمبر 804

03/06/2025

29/05/2025

او پٹواریو
جتھے ہووے مسلم لیگ ن اتھے نا قانون نا سکون تے معاشی حالات انا للہ وانا الیہ راجعون

جاوید آصف گزشتہ دو برس سے پنجاب پولیس لاہور میں نو مئی کے مقدمات میں بطور لیگل ڈی ایس پی خدمات انجام دے رہے ہیں۔موصوف نے...
24/05/2025

جاوید آصف گزشتہ دو برس سے پنجاب پولیس لاہور میں نو مئی کے مقدمات میں بطور لیگل ڈی ایس پی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

موصوف نے صنم جاوید کو اپنی گاڑی میں سوار کر کے باہر سے گرفتار کروانے، چیئرمین تحریک انصاف کے پولی گرافک ٹیسٹ کے انتظامات اور آج جیل ٹرائل کے دوران عائشہ بھٹہ کو دوبارہ گرفتار کروانے جیسے اقدامات کے ذریعے اپنے سیاسی آقاؤں کو خوش کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

آج انسداد دہشت گردی عدالت کے سامنے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے پرعزم مزاحمت کے ذریعے اس افسر کی گرفتاری کی کوشش کو ناکام بنایا۔ جاوید آصف پر یہ الزام بھی ہے کہ وہ ن لیگ کی حکومت کی نام نہاد وزیر اعلیٰ کا خاص آدمی ہے، جو بالخصوص تحریک انصاف سے وابستہ خواتین کو نشانہ بنانے کے لیے غیر قانونی حربے استعمال کرتا ہے۔

عمران خان کا نام لینا منع ہے۔ اخے پاکستان میں میڈیا آزاد ہے
24/05/2025

عمران خان کا نام لینا منع ہے۔ اخے پاکستان میں میڈیا آزاد ہے

Adresse

Oslo

Nettsted

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når PTI Pakistan and Norway legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Del