PTI Scandinavia and Pakistan

PTI Scandinavia and Pakistan وہ مرد نہیں جو ڈر جائے ماحول کے خونی منظر سے
اس حال میں جینا لازم ہے جس حال میں جینا مشکل ہو
(4)

29/05/2026

پہلے جان بوجھ کر پیٹرول کی قیمت میں بلاجواز اضافہ کرو اور پھر معمولی کمی کر کے اسے عوامی ریلیف کا نام دو. بے شرمی اپنے عروج پر ایسے ہی پہنچتی ہے

28/05/2026

حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سے اس بار قربانی 40 فیصد کم رہی. عوام کی قوت خرید میں واضع گراوٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ حکومت ناکام ہو چکی ہے

انڈین پنجاب اور پاکستانی پنجاب ترجیحات میں واضع فرق دیکھا جا سکتا ہے . پاکستانی پنجاب میں 300 یونٹ فری بجلی کے وعدے مگر ...
26/05/2026

انڈین پنجاب
اور
پاکستانی پنجاب
ترجیحات میں واضع فرق دیکھا جا سکتا ہے . پاکستانی پنجاب میں 300 یونٹ فری بجلی کے وعدے مگر حکومت میں آتے ہی بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
جبکہ بھارتی پنجاب میں عوام کو فری بجلی فراہم کی جا رہی ہے . کیونکہ وہاں کسی نے 11 ارب کا جہاز نہیں خریدا

23/05/2026

اس بیان پر آپ کیا کہیں گے ؟
23/05/2026

اس بیان پر آپ کیا کہیں گے ؟

22/05/2026

پاکستانی اس وقت 17 سیٹوں والی پارٹی اور 19 سیٹوں والے جہاز کا کفارہ ادا کر رہے ہیں

22/05/2026
17/05/2026

حالت یہ ہو گئی ہے کہ انمول پنکی جیسی عورت بھی ان لوگوں کو جھوٹا ثابت کر رہی ہے

آہو
16/05/2026

آہو

16/05/2026

گزشتہ چار سال کے تجربات پے تجربات سے ایک بات اب صاف ہے کہ یہ ملک چلانا اس حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے بس کی بات نہیں .

Adresse

Oslo

Nettsted

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når PTI Scandinavia and Pakistan legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Del