PTI is the voice of voiceless

PTI is the voice of voiceless If you stand today for your self nobody can defeat you tomorrow

03/09/2023

عمران خان ریاست کی تحویل میں ہے۔ پہلے بھی ان پر حملے سے پہلے انہی ٹاؤٹس سے اسی طرز پر بیانیے بنوائے گئے تھے۔ اب دوبارہ خونی لبرلز اس شخص کے خلاف منافرت پھیلا رہے ہیں جس نے دنیا کے سامنے حرمتِ رسول (ص) کی بات کی۔ جس کی کوششوں سے دنیا نے اسلاموفوبیا کو تسلیم کیا۔ اپنے ٹاؤٹس بٹھا کر کوئ بھی بیانیہ بنوالیں ان کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان کی ذمہ دار صرف اور صرف ریاست ہوگی۔
‏پہلے بھی کہہ چکا ہوں، عمران خان آپ کے اور عوام کے مابین آخری پردہ ہے انفرادی اناؤں، بیرونی مفادات اور چوروں کی خوشنودی کے لیے اس پردے کو چاک مت کرو نقصان صرف اس سرزمین کا ہوگا جس کے دم سے ہم اور ہم سے ذیادہ تم معتبر ہو ورنہ ان سرحدوں سے باہر اپنی حیثیت سے تو تم واقف ہی ہو۔

بونیر !عمران خان کے جھوٹے الزام میں  گرفتاری اور نا آہلی کیخلاف سواڑئ چوک بونیر میں  پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان  کا ...
09/08/2023

بونیر !
عمران خان کے جھوٹے الزام میں گرفتاری اور نا آہلی کیخلاف سواڑئ چوک بونیر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کا پر آمن احتجاجی مظاہرہ _____
پارٹی ھدایات کے روشنی میں جس میں محدود پرآمن احتجاج کی کال دی گئی تھی اس ھدایات کے مطابق محدود احتجاج ریکارڈ کرایا گیا




08/08/2023

جیل کی چکی میں دن کو مکھیاں ہوتی ہیں اور رات کو کیڑے۔ مجھے اندھیرے کمرے میں رکھا گیا ہے، نہ اخبار کی سہولت ہے، نہ ٹی وی کی۔ اوپن واش روم ہے اور کسی سے رابطے کی بھی اجازت نہیں ہے۔
‏عمران خان کی جیل میں اپنے وکلاء سے ملاقات کے دوران گفتگو۔

Adres

America

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer PTI is the voice of voiceless nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact De Organisatie

Stuur een bericht naar PTI is the voice of voiceless:

Delen