08/04/2025
مشیر صحت احتشام علی ایڈووکیٹ صوبائی وزیر خواراک ظاہرشاہ طورو ، اراکین صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی ، عبدالسلام آفریدی اور زرشادخان کا بے نظیر چلڈرن ھسپتال مردان کے کل وزیراعلی خیبرپختنخواہ علی امین گنڈہ پور کے ہونے والے افتتاحی پروگرام کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ۔
اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کمشنر مردان ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر مردان بھی اس موقع پر موجود تھے اور پارلیمنٹرینز کو انتظامات کے حوالے سے اگاہ کیا۔