TaxilaUpdates

TaxilaUpdates hackers are Pakistani they were posting nude contents

TaxilaUpdates page is partially recovered all my followers are requested to follow my other page https://www.facebook.com/Taxilabaithak
as i will have limited post here until it is fully recovered.

02/06/2026

ٹیکسلا میں کافی وقت کے بعد زبردست بارش ہو رہی ہے ۔کیا آپ کے علاقے میں بارش ھے ؟

ٹیکسلا گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی میں چند روز قبل دن دیہاڑے رہائشی کا 2 لاکھ کا موٹر سائیکل چوری ، سیکیورٹی پر ایک بار پھر سوا...
01/06/2026

ٹیکسلا گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی میں چند روز قبل دن دیہاڑے رہائشی کا 2 لاکھ کا موٹر سائیکل چوری ، سیکیورٹی پر ایک بار پھر سوالیہ نشان ؟ شہری سخت پریشان ابھی تک کوئی سنائی نہیں گارڈن کے دونوں اطراف چیک پوسٹ بھی ہے لیکن رہبر کالونی والی سائڈ دیوار ٹوٹی ہوئی ھے جس پر زیادہ خدشات ہیں cctv کیمرے ناکارہ ھے
fans Taxila Gardens Housing Scheme Khyber Pakhtunkhwa Police

30/05/2026
This monument needs attention why it is being neglected since long, location on main GT road is best to preserve this he...
27/05/2026

This monument needs attention why it is being neglected since long, location on main GT road is best to preserve this heritage and promote fans Tourism, Archaeology and Museums Department, Punjab

25/05/2026

Someone request to post LOST PARAS
Taxila car mandi ma kal 25/ 05 / 2026 ko mara pars gum ho gyia ha jis ma 2 id card.
Name M .Taimoor
Father name .M Fayyaz
Or ak ladies id card
Or driving lience gum ho gay hay.
Jis bai ko mily kindly is number pay rabta kary
03156537529
03180053731
Thanks

تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ کی طرف سے ایک نیا فیصلہ سامنے آیا ہے، جس سے عام عوام (خاص طور پر غریب طبقہ جو ص...
22/05/2026

تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ کی طرف سے ایک نیا فیصلہ سامنے آیا ہے، جس سے عام عوام (خاص طور پر غریب طبقہ جو صرف بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے) شدید متاثر ہو سکتا ہے۔ عام لوگوں کو ان ہیرا پھیریوں کا علم نہیں ہوتا، اس لیے اس پیغام کو غور سے پڑھیں۔

🛑 *مسئلہ کیا ہے؟*

- اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر، جن صارفین کے *200 سے کم یونٹ* استعمال ہوئے ہیں، ان کے بل پر گورنمنٹ نے ایک *QR Code* دیا ہے۔

- اس کوڈ پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپ کو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے۔

- *شرط:* اگر آپ اس سبسڈی کو آئندہ بھی جاری رکھنا چاہتے ہیں، تو آپ کو یہ کوڈ اسکین کر کے اپنی معلومات کی تصدیق کرنی ہوگی۔

⚠️ *عمل نہ کرنے کا نقصان (ظلم کی انتہا):*

- اگر آپ یہ عمل نہیں کریں گے، تو آپ کی 200 یونٹ والی *سبسڈی اگلے ماہ سے ختم* کر دی جائے گی۔

- سبسڈی ختم ہونے کی صورت میں، پہلے ہی یونٹ سے آپ پر وہی ریٹ لاگو ہوگا جو 201 یا اس سے زائد یونٹ والے کو لگتا ہے۔

- یاد رہے کہ اگر یہ ریٹ ایک بار لگ گیا، تو اگلے *6 ماہ تک* یہی بھاری ریٹ لگتا رہے گا۔

- *نوٹ:* باقاعدہ بل پر یہ بات لکھی ہوئی ہے کہ اگر تصدیق نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔ ہزاروں غریب لوگ ایسے ہوں گے جن کو اس چیز کا علم ہی نہیں ہوگا اور اگلے ماہ سے ان کا بل اچانک بہت زیادہ آنا شروع ہو جائے گا۔

📲 *اسکین اور تصدیق کرنے کا طریقہ (بہت آسان):*

ہر وہ بل جس پر 200 سے کم یونٹ استعمال ہوئے ہیں، اس پر *2 QR Code* ہوں گے۔ آپ نے درج ذیل طریقے سے عمل کرنا ہے:

- *کوڈ اسکین کریں:* بل پر موجود *اوپر والے کوڈ کو* (جس پر سبسڈی کا ذکر ہے) اپنے ٹچ موبائل کے کیمرے یا QR اسکینر سے اسکین کریں۔

- *ویب سائٹ پر جائیں:* اسکین کرتے ہی موبائل آپ کو براہِ راست متعلقہ سرکاری ویب سائٹ پر لے جائے گا۔

- *ڈیٹا چیک کریں:* وہاں موجود اپنا ڈیٹا (معلومات) دیکھیں اور فارم کو OKAY کریں۔

*او ٹی پی (OTP) کوڈ درج کریں:* تصدیق کرنے پر آپ کے موبائل سم نمبر پر ایک کوڈ (SMS) آئے گا، وہ کوڈ وہاں لکھیں اور *Verify* پر کلک کریں۔

- *مراحل مکمل:* ایسا کرنے کے بعد اسکرین پر *VERIFIED* لکھا ہوا آ جائے گا، جس کا مطلب ہے آپ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔

📊 *ریٹ کا فرق (مثال کے طور پر):*

- *سبسڈی کے ساتھ (موجودہ ریٹ):* ابھی 100 یونٹ تک تقریباً 10 روپے فی یونٹ ہے، اور 101 سے 199 یونٹ پر تقریباً 14 روپے ہے۔

- *سبسڈی ختم ہونے کے بعد (نیا ریٹ):* اگر اسکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے ہی یونٹ سے *رہائشی بل پر 25 سے 27 روپے* اور *کمرشل پر 38 روپے* فی یونٹ کا ریٹ لگے گا۔
Share it with all

ہلاک ہونے والے ڈکیت کا تعلق ٹھٹہ خلیل ٹیکسلا سے تھا ؟ کیا کوئی کنفرم کر سکتا ہے ؟
22/05/2026

ہلاک ہونے والے ڈکیت کا تعلق ٹھٹہ خلیل ٹیکسلا سے تھا ؟ کیا کوئی کنفرم کر سکتا ہے ؟

Dirección

Taxila Punjab
Taxila

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando TaxilaUpdates publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Organización

Enviar un mensaje a TaxilaUpdates:

Compartir