Heavy Industries Taxila Cantt

Heavy Industries Taxila Cantt Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Heavy Industries Taxila Cantt, Organización gubernamental, Heavy indutries taxila, Taxila.

22/02/2018
07/10/2017

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

صبح بخیر رب کی تجلیوں کیساتھ!!!

اے ہمیشہ زندہ رہنے والے رب۔۔!! اے شہنشاہوں کے شہنشاہ۔۔۔!!! ہمیں اچھی اور مثبت سوچ رکھنے والا بنا۔ ہمیں دوسروں کیلئے نیک جذبات اور خلوص نیت رکھنے والا بنا۔ یااللہ تیرا فرمان علیشان ہے کہ جو جتنا میرے بارے میں اچھا گُمان کرتا ہے میں اُس کو اُتنا ہی اچھا بدل دیتا ہوں۔ اے کریم اللہ ہمیں بہترین گُمان کی توفیق عطا کر تاکہ اُس کا بدل بھی اُتنا ہی بہترین ہو۔
اے معبود۔!! ہمیں معاف کر دینا ہمارا سب کچھ ہی غلط ہے۔ ہمارا کوئی عمل اس قابل نہیں جو ہماری بخشش کا سبب بنے۔ فقط تیری رحمت اور فضل ہے جس کا سہارا ہے۔ اے رحیم اللہ ہم سے راضی ہو جا ہم سے راضی ہو جا۔ روز قیامت ہم سب کو سرخرو فرما۔

آمین یا رب العالمین ۔

20/08/2017

خدا کو دیکھا نہیں پھر بھی ایک مان لیا
جانتے تھے صحابہ کہ حضور جانتے ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💞💞💞

05/07/2017

Dirección

Heavy Indutries Taxila
Taxila
051

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Heavy Industries Taxila Cantt publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir