Zahid Rashid PTI Official

Zahid Rashid PTI Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahid Rashid PTI Official, Multan.

جنرل صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے چھوٹے بڑے گناہ معاف فرمائے اور درگزر والا معاملہ فرمائے، آپ سے کافی اختلافات تھے مگر آپ نے ا...
05/02/2023

جنرل صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے چھوٹے بڑے گناہ معاف فرمائے اور درگزر والا معاملہ فرمائے، آپ سے کافی اختلافات تھے مگر آپ نے اپنی حکومت میں جو چند مخصوص عناصر کی چھترول کی جن کی پاکستانی عوام کو پندرہ بیس سال بعد سمجھ آئی کہ آپ نے جس جس کو بھی چھتر پھیرے بالکل درست پھیرے ۔
اور آپ کے بعد آنے والے آپ کے ایک ھم عہدہ آدمی کا کردار تو دیکھا جائے تو آپ کسی فرشتے سے کم نظر نہیں اتے۔۔

آپ کا کیا خیال ؟ کمنٹس میں اپنی راۓ دیں ۔ شکریہ
07/01/2023

آپ کا کیا خیال ؟ کمنٹس میں اپنی راۓ دیں ۔ شکریہ

آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں ؟؟؟
14/09/2022

آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں ؟؟؟

آپ کے خیال میں کون سی پارٹی پاکستان کو موجودہ سیاسی /معاشی/اقتصادی اور دیگر بہرانوں سے نکال سکتی ہے؟
06/09/2022

آپ کے خیال میں کون سی پارٹی پاکستان کو موجودہ سیاسی /معاشی/اقتصادی اور دیگر بہرانوں سے نکال سکتی ہے؟

سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دووگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کابس ایک تم ہو سو غ...
16/08/2022

سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو
تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا
بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہا
اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیے
کہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
اسے ہے سطوت شمشیر پر گھمنڈ بہت
اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ
مرا قلم نہیں کردار اس محافظ کا
جو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
مرا قلم نہیں کاسہ کسی سبک سر کا
جو غاصبوں کو قصیدوں سے سرفراز کرے
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کا
جو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیق
جو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
مرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی
جو بندگی کا بھی ہر دم حساب رکھتا ہے
مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی
جو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی
مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھا
جبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھے
کہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم
مرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا

احمد فراز ❤️

تیری بہادری پہ کیا لیکھو وہ الفاظ نہیں ہے میرے پاس بس اتنا لکھتا ہوں کہ آپ قوم کا فخر ہوں___!!!!❤️✌
06/07/2022

تیری بہادری پہ کیا لیکھو وہ الفاظ نہیں ہے میرے پاس بس اتنا لکھتا ہوں کہ آپ قوم کا فخر ہوں___!!!!❤️✌

غیر سیاسی پوسٹ
22/06/2022

غیر سیاسی پوسٹ

‏عمران خان کیطرف سے ‎  کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں کی صورت میں مدد کے لئے لیگل ٹیمز بنا دی گئی ہےکسی پریشانی کی صورت...
23/05/2022

‏عمران خان کیطرف سے ‎ کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں کی صورت میں مدد کے لئے لیگل ٹیمز بنا دی گئی ہے

کسی پریشانی کی صورت میں اپنے متعلقہ ڈسٹرک ہیلپ سنٹر سے رابطہ کر سکیں
تمام لیگل معاملات میں فوری معاونت کی جائے گی


27/10/2021
‏کہیں سے لگ رہا ہے کہ انھیں ڈر ہے؟؟؟؟ شاباش کم چُک کر رکھو، مافیا کو نہیں چھوڑنا۔۔
04/03/2021

‏کہیں سے لگ رہا ہے کہ انھیں ڈر ہے؟؟؟؟
شاباش کم چُک کر رکھو، مافیا کو نہیں چھوڑنا۔۔

سمجھ دارو کے لیے اشارہ ہی کافی ہے
04/03/2021

سمجھ دارو کے لیے اشارہ ہی کافی ہے

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Rashid PTI Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zahid Rashid PTI Official:

Share