Pakistan Tehreek-e-Insaf Europe and USA

Pakistan Tehreek-e-Insaf Europe and USA Pakistan tehreek e insaf

20/11/2024

عوام کو نواز شریف صاحب کا احسان ماننا چاہیے کہ وہ پاکستان میں اپنی ماں کو دفنانے کے لیے نہیں ایا والد کو دفنانے کے لیے نہیں ایا لیکن پاکستانی قوم کو دفنانے کے لیے ضرور اگیا

27/04/2024
15/04/2024

جو شخص ڈائری لے کر نکلا تھا
وہ سب کچھ اس ڈائری میں نوٹ کر کے واپس آرہا ہے ۔۔ شیر افضل مروت
ان شاءاللہ 🔥

14/04/2024

Attention and be aware of your selfie photo 🚨🚨

12/04/2024

شیطان نے آزاد ہوتے ہی دو قریبی بھائیوں کو لڑوا دیا
😂😂😂
#سانحہ بہاولنگر🔥

10/04/2024

مہنگائی کی وجہ سے نیا جوتا نہیں لے سکا سوچا عید پر پرانے ہی پالش کروا لوں کسی اچھے سے بوٹ پالشی کا نام بتا دو🤫

09/04/2024

عمران خان ایک ایسا عظیم لیڈر ہے جس نے پاکستان ہی نہی بلکہ تمام اُمت مسلمہ کی آنکھیں کھول دی ہیں ۔

09/04/2024

شیطان کو جھٹکا تو تب لگے گا جب اسے قید سے واپسی پر پتہ چلے گا کہ کمپنی نے اس کی جگہ اپنا بندہ تعینات کر دیا ہے
😄😄

04/04/2024

شکر الحمد اللہ :این اے 81سے مسلم لیگی مخالف امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر دیا چوہدری ،بلال اعجاز کی بطور ایم این اے کامیابی کانوٹفیکشن دوبارہ بحال،،ایڈمن این اے 81

Indirizzo

Viale Veneto 1/A
San Giorgio Di Mantova
46100

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Pakistan Tehreek-e-Insaf Europe and USA pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi