Pakistan tahreek insaf bajaur agency

Pakistan tahreek insaf bajaur agency سب کو ویلکم

14/09/2026

🚨 لاہور کی سڑکوں پر عوام نکلنا شروع ہو گئ ہے۔

لاہور کل بھی عمران خان کے ساتھ تھا، آج بھی ہے اور آئندہ بھی اپنے قائد کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ شوکت بسرا🔥

14/09/2026

🌹_*🚨اہم ڈویلپمنٹ*_

*_شہید اشتیاق احمد کے گھر سے پنجاب سٹریٹ موومنٹ کی بنیاد رکھ دی گئی ، سارا علاقہ سہیل آفریدی کی قیادت میں Street movement کا حصہ بننے کیلئے نکل آیا_*

🇵🇰🌹🇧🇫

14/09/2026

*_🌹پنجاب کی عوام تم سے نفرت کرتی ہے، میں عوامی وزیراعلٰی ہوں عوام میں خوش رہتا ہوں، میرے لیے کوئی روٹ نا لگانا، میں تمھاری سیکیورٹی لینے سے انکار کرتا ہوں،_*

*_وزیر اعلٰی سہیل آفریدی_*

🇵🇰🌹🇧🇫

14/09/2026

عاشق رسول کو تم نے گرم تیل میں پھینک دیا اور اوپر سے بے غیرتیاں کررہے ہو تمھیں شرم نہیں آتی
سہیل آفریدی کا پولیس سے مکالمہ 🔥

08/09/2026

🚨🚨🚨
عمران خان نے عاصم منیر سے ڈیل اور آزادی کی آفر ٹھکرا دی۔
"ذاتی ظلم معاف کر سکتا ہوں، قوم پر ہوا ظلم نہیں!" — عمران خان✌️💪

08/09/2026

سندھ حکومت اور پولیس لعنت ہو، تحریک انصاف کے کلر والے مفلر سے ڈرنے لگے، *عمران خان* آئیگا تو کیا ہوگا..

08/09/2026

افسوسناک خبر 💔😥
جماعت اسلامی کا تیل کے بعد آٹا سستا کروانے پر غور ، عوام میں خوف کی لہر

07/09/2026

لندن میں پٹواری کو ایٹمی مکا
مخے حکومت کے خلاف نعرے بازی بند کرو😆👌😜

27/08/2026

باقیوں کا پتہ نہیں لیکن نیازی
کے گورے دوست نسلی اور اصلی نکلے ہیں۔

25/08/2026

کل کی پوری فلم میں آپ نے ایک دوسری بات نوٹ کی؟
لڑکی نے صاحب بہادر کو بلایا تاکہ مجھے بچا سکے پھر لڑکی صاحب بہادر کو بچا رہی تھی
😂😂😂

Indirizzo

Pisa

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Pakistan tahreek insaf bajaur agency pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi