01/08/2024
70 سال میں بہت سے نے ہم پر ہمارے پڑوسی ملک ایران
احسانات کئے چند ایک آپ آپ سے شئیر کرتے ہیں ۔
1-
ایران کا ہم پر پہلا احسان یہ ہے کہ۔
میں جب پاکستان پر رات کے اندھیرے میں بھارت 1965 نے جنگ مسلط کردی تو پاکستان کے پاس دو دن بھی لڑنے کیلئے ہتھیار پیسہ نہیں تھا تب سعودی عرب دبئی نے پیسے اور چین نے ہتھیار دیے جبکہ ایران نے بھارتی طیاروں کو اپنے اڈوں سے فیول مہیا کیا ۔
2-
ایران کا ہم پر دوسرا احسان یہ ہے کہ۔
کی جنگ میں بھارت کو ایران کی جانب سے 1971 باقاعدہ ہوائی اڈے فراہم کیے گئے مسلک کا کارڈ کھیل کر معصوم پاکستانیوں کے زریعی مشرقی پاکستان میں فنڈنگ کی گئی اور پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے میں بھارت کا ساتھ دیا جس کا اعتراف اجيت دوال کرچکا ہے
3-
ایران کا ہم پر تیسرا احسان یہ ہے کہ ۔ خمینی انقلاب کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کو ہوا دے کر فسادات کروائے ایران کا ہم پر تیسرا احسان یہ ہے کہ خمینی انقلاب کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کو ہوا دے کر فسادات کروائے گئے امن و امان کیلئے کوششیں کرنے والے علماء کرام کو شہید کروایا زائرین کے نام پر جانے والوں کو وہاں ٹریننگ دے کر سلیپر سیلز بنا کر پاکستان میں لانچ کیا گیا ۔
4-
ایران کا ہم پر چوتھا احسان یہ ہے کہ۔
ایران نے 2002 میں بھارت کے ساتھ ایک ایٹمی معاہدہ کیا جس کے تحت مستقبل میں پاک بھارت جنگ کی صورت میں بھارت ایران کی سرزمین استعمال کر سکتا ہے بھارتی گٹھ جوڑ کے بعد ایٹمی پروگرام میں پاکستان مدد کر رہا ہے کہہ کر دنیا کو ہمارے خلاف کردیا -
5-
ایران کا ہم پر پانچواں احسان یہ ہے کہ۔
گوادر پاکستان کا مستقبل ہے گوادر پورٹ کی کامیابی کے بعد ایران نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے گوادر سے 70 میل دور اپنی چاه بهار بندرگاہ بھارت کو 100 سال کیلئے لیز پر دے دی ہے جس پر بھارت کے 10 ہزار فوجی گوادر کو نشانہ بنانے
کیلئے موجود ہیں ۔ 6
ایران کا ہم پر چھٹا احسان یہ ہے کہ۔ اسرائیل اور امریکہ ہم سے پروکسی وار کر رہے ہیں بھارت امریکہ اسرائیل ایران یہ سب پاکستان کے خلاف ایک ہیں اسرائیل اور امریکہ دوسری طرف بھارت اور ایران کے زریعے پاکستان میں دہشت گردوں کو بھیجتا ہے جس کی زندہ مثال کلبوشن ایرانی شناختی کے زریعے ایرانی شہری بن کر ایرانی پاسپورٹ کیساتھ فارسی بولنے کیساتھ وطن عزیز پاکستان میں داخل ہوا۔
7-
ایران کا ہم پر ساتواں احسان یہ ہے کہ۔
عزیز بلوچ بابا لاڈلہ سمیت تمام ٹارگٹ کلرز ایران میں ٹریننگ لے کر کراچی سمیت سندھ میں ٹارگٹ کلنگ کرکے فرقہ واریت کو ہوا دیتے رہے کسی کو اس بات کی یقین نہیں آتا ہے تو جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ لو
8-
ایران کا ہم پر آٹھواں احسان یہ ہے کہ۔
کچھ سال قبل ایرانی فوج نے بلوچستان بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چھ پاکستانی فوجیوں کو شہید کر دیا کیا اگلے روز پاکستان فوج نے بھی زبردست جواب دے دیا پھر دوستی کا نعرہ لگایا لیکن کیا کوئی دوست ملک ایسا کرتا ہے ؟ کیا کبھی چائنہ نے ایسا کیا ؟ پاک چائینہ بارڈر پر کئی میل کا علاقہ فری زون ہے اور اسے سچی دوستی کہتے ہیں 9-
Follow
5G
ایران کا ہم پر نوواں احسان یہ ہے کہ۔
ایران نے ہر مسلم سنی ملک شام عراق لیبا اور اب یمن میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر خانہ جنگی کا ماحول بنا رکھا جس میں صرف سنی مسلمان ہی لقمہ اجل بن گئے پاکستانی فوج یمن میں لڑنے نہیں گئی جبکہ ایرانی حکومت اور میڈیا پاکستانی افوج کے خلاف یمن پر حملوں کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرتا رہتا ہے
10-
ایران کا ہم پر دسواں احسان یہ ہے کہ ۔
اس مشکل وقت میں سعودی عرب پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے پاکستان میں سعودی کے بزنس مین آئیں تو ایران کو تکلیف ہوئی ایران پاکستان میں فنڈنگ کر کے اپنے ایجنڈز کے زریعے ہمارے مہمانوں کے خلاف بول کر ہم سے
دور کروانے کی کوشش کرتا رہا ۔ 11
ایران کا ہم پر گیارواں احسان یہ ہے کہ۔
ایران بھارت اور اسرائیل کے ساتھ مل کر بھارتی راجستھان سے پاکستان پر حملے کی سازش بناتا رہا
ایران کا امت مسلمہ پر بارہواں احسان یہ ہے کہ۔12
ایران نے عراق جنگ میں امریکہ کے ساتھ ملکر سنی مسلمانوں کے قتل عام میں دن رات ایک کیا دیا دوسری طرف ایران نے شام میں روس کیساتھ ملکر وہاں بھی صرف سنی مسلمانوں کے قتل عام میں مصروف رہا۔
نوٹ - ایران آج بھی امت مسلمہ کے ساتھ ہر مشکل میں شانہ بشانہ کھڑا ہے پتہ نہیں اس میں امت مسلمہ کی خوش قسمتی ہے یہ بدقسمتی