14/02/2026
اس طرح کے بڑے ایونٹ میں ایسے ضمیر فروش ایمپائرز کو لا کے اپ فٹبال کی دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہے پانچ قدم کی دوری پر بال پر نظر رکھے ایمپائر کو ڈی کے اندر یہ فول کیسے نظر نہیں ایا اس سے بہتر اور باضمیر ایمپائرز تو گلگت بلتستان میں موجود تھے پھر اس بندر کو اتنا خرچہ کر کے لانے کی کیا ضرورت تھی اسی ایمپائر نے جی بی سکاوٹس کے میچ کے دوران بھی ریویو دیکھ کر پینلٹی کا اشارہ دیا اور بعد میں فیصلہ بدلہ جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس کے خلاف ٹرینڈ چلا ہم نے خود بھی اپنے پیچ سے فورس کمانڈر کو اس پر غور کرنے کے حوالے سے پوسٹ کیا تھا لیکن ہمارے ہی آفیشلز نے وہ پوسٹ ڈلیٹ کروایا تھا جس کا مقصد ایونٹ کی کامیابی تھی ہم نہیں چاہتے تھے کسی بھی طرح سے ایونٹ خراب ہو اور اج بھی ہزاروں کی تعداد میں وہاں شائقین موجود تھے غزر والے چاہتے تو گروانڈ کے اندر جا کے احتجاج کر سکتے تھے لیکن غزر کے لوگ ہمیشہ آمن پسند رہے ہے میج آفیشلز اور منیجمنٹ کو چاہئے تھا کہ ایمپائر کو ریویو لینے کی ہدایت کرتے لیکن آفسوس سب یکطرف غزر کے خلاف تھے۔ہار جانا الگ اور ہرانا الگ ہوتا ہے اس سے پلیئرز کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے اج۔ شرم انی چاہئے اس قدر ناقص منیجمنٹ استور کی ٹیم کےبساتھ بھی ایسی طرح ناانصافی ہوئی
استور ٹیم گلگت بلتستان