Pak Fauj Ke Jawan

Pak Fauj Ke Jawan 🇵🇰 Pak Fauj ke Jawanon ko Salam
⚡ Updates | Tributes | History
🇵🇰 Stay United, Stay Strong.

08/02/2026
‏یہ صرف وردی نہیں ہےایک ماں کا لاڈلا ایک بہن کا بھائی بچے کا باپ اور ایک عورت کا سہاگ کی وردی ہیں جس پہ لگی یہ خون ماس ب...
10/01/2026

‏یہ صرف وردی نہیں ہے
ایک ماں کا لاڈلا

ایک بہن کا بھائی

بچے کا باپ

اور ایک عورت کا سہاگ کی وردی ہیں جس پہ لگی یہ خون ماس بات کی گواہی دیتی ہے کہ ہمیں اس وطن عزیز اور پاکستان سے کتنا پیار ہے اور رہے گا انشاء اللہ

مگر کچھ بے غیرت لوگ ہمارے پاک فوج اور پاکستان پہ بوکتے رہتے تو میں انہیں بتاتا چلوں کہ آپ کے بوکنے سے ہمیں زرا برابر بھی فرق نہیں پڑتا

زمین کا قرض تو بیٹے چکاتے ہیں مگروطن جب جیت جاتا ہے مائیں ہار جاتی ہیں.
10/01/2026

زمین کا قرض تو بیٹے چکاتے ہیں مگر
وطن جب جیت جاتا ہے مائیں ہار جاتی ہیں.

اللہ پاک کی ہر نعمت کا شکر ادا کرنا چاہیے
09/01/2026

اللہ پاک کی ہر نعمت کا شکر ادا کرنا چاہیے

ہم نے تو ان مولیوں سے سنا کہ اسلام میں عورت کی حکمرانی حرام ہے۔۔!!
09/01/2026

ہم نے تو ان مولیوں سے سنا کہ اسلام میں عورت کی حکمرانی حرام ہے۔۔!!

‏📍پاک بھارت جنگ میں دو دشمنوں کی جانب سے بھیجا گیا HAROP ڈرون📍جسکو ہماری مایہ ناز افواج نے بھوسا بنا دیا📍ایسے سینکڑوں ڈر...
07/01/2026

‏📍پاک بھارت جنگ میں دو دشمنوں کی جانب سے بھیجا گیا HAROP ڈرون
📍جسکو ہماری مایہ ناز افواج نے بھوسا بنا دیا
📍ایسے سینکڑوں ڈرون تباہ و برباد کر دیے گئے
📍یہ جنگی ٹرافی ہے
📍پاکستان افواج زندہ باد

وينزويلا کی حالت دیکھ کر اپنے سپہ سالار کاایک جملہ یاد آرہا ہے کہاگر ہمیں لگا کہ ہم ڈوب رہے ہیں تو آدھی دنیا کوساتھ لے ک...
07/01/2026

وينزويلا کی حالت دیکھ کر اپنے سپہ سالار کا
ایک جملہ یاد آرہا ہے کہ
اگر ہمیں لگا کہ ہم ڈوب رہے ہیں تو آدھی دنیا کو
ساتھ لے کر ڈوبیں گے
یہ جملہ نہیں یہ پوری دنیا کو پیغام تھا کہ ہر
نوالہ تر نہیں ہوتا







☕️
05/01/2026

☕️

‏آج وینزویلا میں جو کچھ پیش آیا، وہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عالمی طاقتیں کمزور ممالک کو دبانے کے لیے کس حد تک جا سکتی ...
04/01/2026

‏آج وینزویلا میں جو کچھ پیش آیا، وہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عالمی طاقتیں کمزور ممالک کو دبانے کے لیے کس حد تک جا سکتی ہیں۔ ایسی ہی سازشیں ماضی میں انڈیا اور اسرائیل کی جانب سے پاکستان کے خلاف بھی کی گئیں، مگر الحمدللہ! اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک بہادر، مضبوط اور پیشہ ور فوج سے نوازا، جس کی بدولت ہم آج بھی سینہ تان کر کھڑے ہیں 🇵🇰
اس قومی سلامتی اور دفاع کے پیچھے صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ پاکستان آرمی، پاکستان ایئر فورس اور پاکستان نیوی تینوں کا بے مثال کردار ہے، جنہوں نے ہر محاذ پر وطن کا دفاع مضبوط بنایا۔
اس کے ساتھ ساتھ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی عظیم ٹیم کا احسان بھی کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ہماری بقا کو یقینی بنایا۔ اگر پاکستان ایٹمی طاقت نہ بنتا تو آج حالات یکسر مختلف ہو سکتے تھے۔
یہی وجہ ہے کہ پاکستان آج ایک آزاد، خودمختار اور باوقار ریاست کے طور پر دنیا کے نقشے پر موجود ہے۔
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

04/01/2026

Pak Army King 👑 Share plz ❤️‍🩹

‏یہ بندہ قرآن کریم کے ساتھ لگاؤ رکھتا ہے.. کبھی اس نے یہ نہیں کہا کہ میں نے انڈیا کو شکست دی.. ہمیشہ یہی کہتا ہے کہ اللہ...
04/01/2026

‏یہ بندہ قرآن کریم کے ساتھ لگاؤ رکھتا ہے.. کبھی اس نے یہ نہیں کہا کہ میں نے انڈیا کو شکست دی.. ہمیشہ یہی کہتا ہے کہ اللہ کی مدد سے ہمیں فتح نصیب ہوئی اس لئے اللہ تعالٰی بھی اس کی مدد کرتے ہیں.. ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ان کا حامی و ناصر ہو...
آمین ثم آمین... ⚔️🇵🇰🤲

‏گردن پر گولی لگی ہوئی ہے لیکن پھر بھی ہمارے لیے لڑ رہا ہےاے وطن کے رکھوالو یہ سر زمین آپ کی قربانیوں کی قرض دار ہے⚔️🇵🇰⚔...
04/01/2026

‏گردن پر گولی لگی ہوئی ہے لیکن پھر بھی ہمارے لیے لڑ رہا ہے
اے وطن کے رکھوالو یہ سر زمین آپ کی قربانیوں کی قرض دار ہے
⚔️🇵🇰⚔️

Address

Tehran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Fauj Ke Jawan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category